aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दरिया-दिल"
آنکھ اک چاہت کا دریا دل سمندر بن گیامیں دعا بنتی گئی اور تو مقدر بن گیا
تھا وہ دریا دل مگرآپ نے مانگا بہت
بہار آتے ہی پیر مغان دریا دلضرور دختر رز نذر مے کشاں کرتا
دوستو کے کام آنا جرم ہےخود کو دریا دل بنانا جرم ہے
دیکھ ساقی کو اپنے دریا دلظرف میکش بڑھائے بیٹھے ہیں
میرا ساقی ہے بڑا دریا دلپھر بھی پیاسا ہوں کہ صحرا ہوں میں
یہاں پر کوئی دریا دل نہیں ہےسب اپنے گھر کا پانی بھر رہے ہیں
اشک یوں تو کبھی میرے بہتے نہیںدریا دل کے سبھی میرے بھر جائیں گے
بے قرار ہیں آنکھیں کیسے اب لہو روئیںخشک کر دیا دریا دل دکھانے والوں نے
ایک سمندر لاکھوں دریا دل میں اک طوفانشام و سحر یوں ملتے رہنا اچھا لگتا ہے
تشنگی کی آنکھ میں بے سمت تیور دیکھ کرکتنے دریا دل سمندر بھی ندی ہونے لگے
وہ چاٹ لیتے ہیں کلیوں سے قطرۂ شبنمجنہیں سمجھتے ہیں دنیا میں لوگ دریا دل
دریا دل وہ کے ہمیں سونپ دی غم کی جاگیرخود غرض ہم اسے حصہ بھی نہیں دے سکتے
کیا کہیں دیدہ ورو ہم تو وہ دریا دل ہیںکبھی ساحل کو بھی پیاسا نہیں رہنے دیتے
یہ کون پوچھے گا ہم سے کہاں کسے فرصتجو دریا دل تھے ہوئے کیوں سراب اب کے سے
اب یہ میرے ذہن کا بدلاؤ ہے یا بے بسیجانے کیوں وہ سنگ دل لگتا ہے دریا دل مجھے
دریا دل ہے ساحل میرا مگر یہاں ہر سیل بلاسائل ہے کہ بڑھا آتا ہے پھیلائے دامن اپنا
اک اشارے پر بہایا خون پانی کی طرحان کے جاں بازوں میں کوئی مجھ سا دریا دل نہ تھا
اک تلاطم تھا تہہ آب سکوت دریادل خاموش میں اک شور رہا کرتا تھا
آتا ہے جب کسی پر رکتا نہیں ہے ہرگزمانند موج دریا دل کی روانیاں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books