aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्त-ए-हुनर"
جو شخص مرا دست ہنر کاٹ رہا ہےنادان ہے شاداب شجر کاٹ رہا ہے
دست ہنر جھٹکتے ہی ضائع ہنر گیاچارہ گری نہیں رہی جب چارہ گر گیا
یاد کیا دست ہنر ہے کہ سنورتا گیا میںاس کو سوچا تو اسے یاد ہی کرتا گیا میں
قدروں کا یہ زوال یہ کج فہمیوں کا دورسب با ہنر ہوئے ہیں ہنر کے بغیر بھی
اب دل بھی ہنرؔ آپ نیا لائیں کہیں سےاب شہر حسیناں میں ہیں غم اور طرح کے
کسی کی حسن نظر کا یہ فیض ہے مجھ پرہنرؔ کے چہرے سے روشن ہوا جمال کا رنگ
نہ کرنا اب مجھے آزاد پھر تو اے صیادسکون قلب ہنرؔ کو بہت قفس میں ہے
کٹ بھی چکا وہ کب کا جو تھا مدعیٔ فناب پرزہ ہائے دست ہنر چن رہا ہوں میں
کاڑھتے رہ گئےپھول دست ہنر
دولت دست ہنر دیکھ کے اشرفؔ اپنیلوگ ہو جائیں گے حیران ہمیشہ کے لئے
گوہر شناس بزم سے شاید کہ جا چکےکیوں آج کوئی قیمت دست ہنر نہیں
زخم کا نام پھول کیسے پڑاتیرے دست ہنر سے پوچھتے ہیں
غیر پر منحصر ہوئے جب ہماپنے دست ہنر کو بھول گئے
تھا دست ہنر میں موم سا جوپتھرا گیا وہ شباب کیسا
تاج بنتے ہی ہاتھ کٹتے ہیںکیسا دست ہنر دیا تو نے
ہم کو بخشی ہے خدا نے صورت دست ہنرمنبع جود و سخا ہیں فیض کا آغاز ہم
غنیمت ہیں ٹوٹے ہوئے آئنے بھییہ پتھر تو دست ہنر مانگتے ہیں
تصویر کا ہر رنگ نظر میں ہےکیا بات ترے دست ہنر میں ہے
رنگوں کی کیا بساط کہ تصویر ہو سکیںکوثرؔ تمہارے دست ہنر بولنے لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books