aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दो-राह"
مجھ کو آنہ ہے تو ویسے بھی چلا آؤں گارہنے دو راہ میں پھولوں کو بچھاتے کیوں ہو
ایک دو رات میں شہرت نہیں ملتی پگلےاتنے سستے میں یے دولت نہیں ملتی پگلے
پھونک دے روح کہ جاں دے کوئیخاک کو میری اماں دے کوئی
غم عاشقی سے کہہ دو رہ عام تک نہ پہنچےمجھے خوف ہے یہ تہمت ترے نام تک نہ پہنچے
رات دو رات کا بسیرا ہےزندگی جوگیوں کا پھیرا ہے
بس دکھا دے راہ مے خانہ کوئیلے چلے یا سوئے ویرانہ کوئی
دن کو کہہ دیں رات ہم سمجھے نہیںآپ کی یہ بات ہم سمجھے نہیں
کتنے ہی انقلاب شکن در شکن ملےآج اپنی شکل دیکھ کے میں دنگ رہ گیا
چن سکو گے نہ کوئی سمت شعورؔراہ میں آئیں گے دوراہے وہ
جاگتی آنکھوں کے خوابوں کو غزل کا نام دےرات بھر کی کروٹوں کا ذائقہ منظوم کر
یہ دوراہا جو کفر و دیں کا ہےدونوں کے درمیان پڑتی ہے
بدل دے رات کو دن میںوکالت اس کو کہتے ہیں
میں سنگ راہ نہیں دل کے اس دوراہے پرکھڑا ہوا ہوں فقط اپنی راہ دیکھنے کو
زندگی کے عجب دو راہے پرکر گیا مجھ کو راہبر تنہا
شہر کی بتیاں نہ گل کر دےرات پچھلے پہر ترا ملنا
میں ہوں سچائی کے دو راہے پرکوئی پہنچائے مجھے گھر میرے
گھر کے آنگن کی تو دیوار گرا دی راہیؔدل کا مینار گراؤ تو کوئی بات بنے
اس کو بس پیار کی حرارت دوروح جب بھی علیل ہو جائے
دل پہ دستک دی رات بھر ابدیؔاور وہ سمجھی کوئی لٹیرا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books