تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "निडर"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "निडर"
غزل
نڈر لا تقنطو پڑھ کر گناہوں سے تھا میں اپنے
یہ واعظ کیوں ڈراتے ہیں مجھے غفار کیا باعث
عبدالرحمان احسان دہلوی
غزل
آنکھ تو تو نے نڈر ہو کے ملا لی تھی مگر
تب سے شرمائی ہوئی تیری نظر ہے کہ نہیں