aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नीलम"
یاد آتی جب کبھی احساس کی نیلم پریگھر کے کالے دیو کا قصہ پرانا ہو گیا
کس جگہ آیا ہے تو آنکھوں کے نیلم بھول کرغم کہاں اقبال ساجدؔ کی نشانی ہو گئی
رات دمکتی ہے رہ رہ کر مدھم سیکھلے ہوئے صحرا کے ہاتھ پہ نیلم سی
یہ خاص ساز ازل سے وہ دجلۂ آہنگیہ نیل و زمزم و کوثر اسی سے ملتے ہیں
ملال سایۂ دیوار یار کے آگےشب طرب تری نیلم پری نہیں کوئی شے
آنکھوں کے جزیروں پہ ہیں نیلم کی قطاریںخوابوں کا جنازہ ہے اٹھانا تو پڑے گا
اے لب مسی کو پھینک کہ نیلم ہے کم بہایاقوت دے یا دے کوئی لعل یمن مجھے
وہ ہنستے ہیں تو کھلتا ہے جواہر خانۂ قدرتادھر لعل اور ادھر نیلم ادھر مرجاں ادھر موتی
بحر میں دائرے تو ہوں گے ہیپیار میں وسوسے تو ہوں گے ہی
نہیں لکھے گی نیلمؔ نام ان کاوہ اب قدرے سیانی ہو گئی ہے
تیری آواز میں آواز ملانے والااب نہ آئے گا کوئی تجھ کو منانے والا
یہ کس خیال کے کندن سے سج گیا تن منبھرے ہیں کاسۂ ہستی میں کس نے نیلم پھر
تجھے محبت نے ڈس لیا نایہ نیل سب کچھ بتا رہا ہے
نیلم کی جھلک دیتی ہے یاقوت میں گویاسو تیرے لب لعل پہ مسی کی دھڑی ہے
جھیل میں چاند مسکراتا ہےیہ مجھے کون یاد آتا ہے
پڑی رخ پہ زلف پر خم مسی رشک رنگ نیلمغرض اس طرح کا عالم کہ پری کہے اہا ہا
ترک تعلقات پہ مجبور ہو گیاخوشبو سے اک گلاب بہت دور ہو گیا
ہے وہی ہوشیار نیلمؔ جوموت سے پہلے با خبر ہو جائے
کیا بچاؤں تجھے کیا لٹاؤں تجھے مختصر زندگیخود پہ اوڑھوں کہ نیچے بچھاؤں تجھے مختصر زندگی
نیلمؔ عمل کے جلتے چراغوں کو رکھنا ساتھکچھ روشنی تو چاہیے اس رات کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books