aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नूर-ए-हयात"
جہاں کسی کو بھی اپنا پتا نہیں ملتاوجود نورؔ وہیں بے نشان چھوڑ آئے
نورؔ اس کوچۂ ملامت میںاحترام بہار مت کرتے
خاکۂ تصویر تھا میں خالی از رنگ حیاتیوں سجایا آپ نے مجھ کو کہ قیصرؔ کر دیا
بے ہوشیوں کو نیند سے نسبت ضرور ہےکچھ خار بھی بچھا لے ردائے حیات پر
تمہارے جلوے پہ موقوف ہے نظام حیاتاگرچہ طور کا قصہ مجھے بھی ازبر ہے
آؤ کچھ حوصلۂ دل سے بھی لیں کام اے نورؔکب تک اب حسرت ناکام سے باتیں ہوں گی
اندھیرا پھر نہ رہے گا دیے جلاؤ تورخ حیات سے اک اک نقاب اٹھاؤ تو
رسم الفت میں یہی ہوتا ہے اکثر اے نورؔڈوب جاتے ہیں سفینے تو خبر ہوتی ہے
کیوں نورؔ جھکاتے کہیں اپنا سر اقدسدر تیرا جو سجدے کو بنا میرے لئے ہے
خا لی شکست فتح مبیں کے یقین سےہاں نورؔ اب کے ہمت مرداں لئے ہوئے
اے نورؔ مجھے کچھ تو بھروسہ ہے زباں پرکچھ بخت سعادت مجھے گرمائے ہوئے ہے
میں تو آواز تھا کیسے نظر آتا اے نورؔصرف رسوائیٔ ارباب نظر ہونی تھی
مدت سے تو اب یاد بھی آتی نہیں اس کییہ نور سا لیکن مرے غم خانے میں کیا تھا
وہ نورؔ ایک رخصت کا معصوم غممسافر کو زاد سفر دے گیا
بے شک غم حیات کا تم ہی علاج ہومیرا نصیب یہ کہ میں بیمار بھی نہیں
تمام رات کی روداد کہہ رہی ہے نورؔیہ بجھتی شمع لبوں پر دھواں اٹھائے ہوئے
بجھا نہ پائی مرے ایک بھی چراغ کو نورؔیہ اور بات مخالف میں چل رہی ہے ہوا
پھیلا کے پاؤں بیٹھ فراغ حیات ابگھر سے ترے یہ روز کا مہمان تو گیا
میخانۂ حیات کا انجام دے گیاوہ مجھ کو ایک ٹوٹا ہوا جام دے گیا
جو مزا اشکوں کے پینے میں ہے وہ اس میں کہاںہے ہر اک قطرہ حیات جاوداں میرے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books