تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "न्यारी"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "न्यारी"
غزل
اس نگری کے باغ اور من کی یارو لیلیٰ نیاری ہے
پنچھی اپنے سر پہ اٹھا کر اپنے بسیرے پھرتے ہیں
سید عابد علی عابد
غزل
اس نگری کے باغ اور بن کی یارو لیلا نیاری ہے
اس میں پنچھی سر پہ اٹھا کر اپنے بسیرے پھرتے ہیں
سید عابد علی عابد
غزل
یاد کے پھیر میں آ کر دل پر ایسی کاری چوٹ لگی
دکھ میں سکھ ہے سکھ میں دکھ ہے بھید یہ نیارا بھول گیا
میراجی
غزل
دیکھا نہ تجھے اے رب ہم نے ہاں دنیا تیری دیکھی ہے
سڑکوں پر بھوکے بچے بھی کوٹھے پر ابلہ ناری بھی