aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पर-ओ-बाल"
پڑتی ہے نظر جب کہ پر و بال پر اپنےروتا ہوں قفس میں بہت احوال پر اپنے
سیر کر عندلیب کا احوالہیں پریشاں چمن میں کچھ پر و بال
سلامت ہیں اگر میرے پر و بالقفس جائے گا اڑ کر آشیاں تک
کچھ پرندے ہیں مگن موسمی پروازوں میںایک آندھی ہے پر و بال کترنے والی
باوجودے کہ پر و بال نہ تھے آدم کےوہاں پہنچا کہ فرشتے کا بھی مقدور نہ تھا
اڑان میری پر و بال سے بھی آگے تھیاڑا کے مجھ کو مری شاعری کہیں پہنچی
کس میں اب کتنی اڑانوں کی سکت باقی ہےہر پرندے کے پر و بال بتا دیتے ہیں
صیاد کو پھر بھی مری پرواز کا ڈر تھامیں گرچہ قفس میں تھا پر و بال بندھے تھے
لے گئے سارے پر و بال اڑا کر کرگسیاد آتا ہے کہ آزاد ہوئے تھے ہم بھی
محفل یار میں خاموشؔ ہے لازم تجھ کومثل پروانہ پر و بال جلانا جانا
ترے شہپروں میں زماں مکاں کے ہیں فاصلےتو عقاب ہے تو نمود کر پر و بال سے
ہم آوازوں کو سیر اب کی مبارکپر و بال اپنے بھی ایسے تھے پر تک
گری آسماں سے تو خاک خاک میں آ ملیکبھی خاک میں پر و بال تھے وہ کہاں گئے
اب کی صیاد نے طرفہ ستم ایجاد کیابے پر و بال سمجھ کر ہمیں آزاد کیا
اڑتے اڑتے ہی بکھر جائیں پر و بال اے کاشطائر جاں کو تہہ دام نہ ہونے دوں گا
وہ مرغ چمن ہیں کہ بہار اپنی خزاں ہےکلیائے پر و بال جب اپنے تو جھڑے پھول
ہر طائر پراں کے پر و بال کرو قینچہر بندۂ آزاد کو شیشے میں اتارو
بیٹھا کرتا تھا کبھی آ کے جو طائر اس کےاک دریچے نے پر و بال بچا رکھے ہیں
وہ طیور خاک سمجھے پر و بال کی حقیقتجو نکل کر آشیاں سے کبھی دام تک نہ پہنچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books