تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "फ़रमान"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "फ़रमान"
غزل
جناب شیخ اپنی فکر کیجے کہ اب یہ فرمان برہمن ہے
بتوں کو سجدہ نہیں کرو گے تو بت کدے سے نکال دیں گے
کلیم عاجز
غزل
پہلے تو خود سے دور کیا پھر سزا سنائی جینے کی
جی چکے تو یہ فرمان ملا اب پھر سے ہوگی سنوائی
دپتی مشرا
غزل
کمر کا تیرے جس دم نقش ہم ایجاد کرتے ہیں
تو جاں فرمان آ کر معنی و بہزاد کرتے ہیں
بھارتیندو ہریش چندر
غزل
باغی نا فرمان بنی اور کبھی کلنک کا ٹیکہ
حق کی خاطر جب بھی کسی اصول پہ اڑ گئی بیٹی