aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़रेब-ए-शौक़"
فریب شوق میں آ کر سکون پا نہ سکاوہ چوٹ کھائی کہ جس کو کبھی بھلا نہ سکا
فریب شوق نہ دے وقف امتحاں نہ بنامری طلب کو بس اب اور بھی گراں نہ بنا
دل کو دے کر فریب شوق و طلباب تمنا نظر نہیں آتی
فریب شوق ہے یا خود فریبیچمن کے ساتھ فکر آشیاں بھی
ڈھونڈھتا پھرتا ہے مجھ کو کیوں فریب رنگ و بومیں وہاں ہوں خود جہاں اپنا پتہ ملتا نہیں
فریب شوق سے اکثر یہ سمجھاکہ وہ بیگانہ خو ہے اور میں ہوں
واعظ فریب شوق نے ہم کو لبھا لیافردوس کے خیال پہ ہم رقص کر گئے
منزلیں زیر قدم جلد سمٹ آئیں گیجذبۂ شوقؔ ذرا اور بڑھاؤ یارو
فریب حضرت واعظ نہ پوچھوعبارت صاف ہے مبہم نہیں ہے
فریب شوق فریب نظر فریب خیالہزار دام ہیں اک ذوق آگہی کے لئے
فریب شوق کو تخیلات کہتے آئے ہیںبکھر گئے تو گیسوؤں کو رات کہتے آئے ہیں
نہ ہو جائے کہیں زیر و زبر یہ آئینہ خانہنگاہ شوقؔ سے جلووں کی حیرانی نہیں جاتی
جن کو فریب شوق میں آنا تھا آ چکےاب تو ترے کرم کو پشیماں کریں گے ہم
وہم کی پرچھائیوں سے دل کو بہلاتے نہیںاہل دانش اس فریب شوق میں آتے نہیں
فریب شوق نے ناکام جستجو رکھاتلاش جس کی تھی اس کا کہیں پتا نہ ملا
موج ہوائے شوق اسے پائمال کررکھیں گے خاک دل کو کہاں تک سنبھال کر
کیا خوب ہے یہ عالم دنیائے شوق بھیاک بے وفا سے مجھ کو محبت ہے کیا کروں
جادۂ شوق میں یہ بھی مجھے معلوم نہیںدن کہاں بیت گیا رات کہاں گزری ہے
جناب شوقؔ بے حد مضطرب ہیںمگر نزدیک مے خانہ نہیں ہے
فرصت ملے کبھی تو شب غم سے پونچھناٹوٹے ہیں چشم شوقؔ سے تارے کہاں کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books