aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बाइस-ए-सुस्ती-ए-हिम्मत"
باندھی زاہد نے توکل پر کمر سو بار چستلیکن آخر باعث سستی ہمت کھل گئی
کچھ ایسی بات ہو جو موجب تسکین خاطر ہووہ کیا اقرار ہے جو باعث آزار ہو جائے
ہمت شکن ہیں راہ محبت کے مرحلےہر موڑ ہر قدم پہ مصیبت ہے کیا کروں
روضۂ اقدس پہ آکر کیوں نہ ٹھہریں قافلےباعث تسکین دل ہے آستانہ آپ کا
چلتے ہیں کوئے یار میں ہے وقت امتحاںہمت نہ ہارنا دل بیمار دیکھنا
جس کے باعث ہے زندگی بے لطفلطف یہ ہے اسے خبر ہی نہیں
اب کیا کھلے گی منجمد الفاظ کی گرہوہ ہمت کشود معانی بھی لے گیا
وہ قوت بازو ہے نہ ہمت نہ شجاعتتلوار پڑی اپنا ہی دم چاٹ رہی ہے
باعث ترک ملاقات بتائے کوئیبات کیا ہو گئی آخر یہ جتائے کوئی
باعث اضطراب خاموشیاک مسلسل عذاب خاموشی
باعث ترک ملاقات بتاؤ تو سہیچاہنے والا کوئی ہم سا دکھاؤ تو سہی
ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھاآپ آتے تھے مگر کوئی عناں گیر بھی تھا
خامشی باعث رسوائی نہیں ہوتی ہےمستقل بولنا دانائی نہیں ہوتی ہے
بے زبانی باعث تشہیر الفت ہو گئیضبط کا حد سے گزرنا تھا کہ شہرت ہو گئی
باعث راحت دل میرا مقدر نکلاجس کو سمجھا تھا بیاباں وہ مرا گھر نکلا
ہے باعث سکون سخن ور تمہارا ناملیتا ہے اس لیے وہ برابر تمہارا نام
باعث عرض ہنر کرب نہانی نکلالفظ ہی منبع دریائے معانی نکلا
اگر تقدیر تیری باعث آزار ہو جائےتجھے لازم ہے اس سے بر سر پیکار ہو جائے
کیا عشق تھا جو باعث رسوائی بن گیایارو تمام شہر تماشائی بن گیا
محبت باعث دیوانگی ہے اور بس میں ہوںکہ اب پیہم عنایت آپ کی ہے اور بس میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books