aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-नौकरी"
شکوہ جو بے نوکری کا کرتے ہیں نادان ہیںآپ آقا ہے کسی کا جو کوئی نوکر نہیں
ایسا نہیں کہ زندگی ہی رائیگاں ہوئیاس شاعری کے فن سے تو بس نوکری گئی
ایسے لگے ہے نوکری مال حرام کے بغیرجیسے ہو داغؔ کی غزل بادہ و جام کے بغیر
اک نوکری کی آس میں کتنے ہی مر گئےمیں بھی تو مرنے کے ہی لیے بے قرار ہوں
جو میرے دل میں فروزاں ہے شاعری کی طرحمیں اس کو ڈھونڈھتا پھرتا ہوں نوکری کی طرح
نوکری پہ بس نہیں جاں پہ تو ہوگااب وہ کوئی کام کرنا چاہتا ہے
چھت نہ ہم پر کوئی گری صاحبکوئی نعمت ہے بے گھری صاحب
جہاں میں ابھی یوں تو کیا کیا نہ ہوگازمیں پر کوئی تم سا پیدا نہ ہوگا
اس طرح تو لگ رہا ہے چاند بھی خطرے میں ہےاس سے مل کر میں نے جانا روشنی خطرے میں ہے
یوں تو میری ذات ہر پل در بدر ہوتی رہیآنکھ لیکن صحن حسن یار پر رکھی رہی
کسی مریض کی چارہ گری نہ کر پائےیہ گھر بھی دور مری بے گھری نہ کر پائے
اپنی تنہائی زندگی کر لیضبط چھلکا تو شاعری کر لی
کچھ ایسا کھیل کھیلا زندگی نےہمیشہ دور سے دیکھا خوشی نے
ساری عزت نوکری سے اس زمانے میں ہے مہرؔجب ہوئے بے کار بس توقیر آدھی رہ گئی
سر تسلیم خم رکھنا ہے منصورؔہمارے بخت میں بس نوکری ہے
عجب وصال کہ تقریب رو نمائی نہیںپھر ایسا ہجر کہ جس میں کہیں جدائی نہیں
پورے مجمع کو لاجواب کیاحسن پر اس نے جب خطاب کیا
سمجھیں بھی دونوں کر رہی ہیں کیا یہ چار پانچلونڈی کے یار چار ہیں بی بی کے یار پانچ
بنے نوکر حکومت کے گئی ہاتھوں سے آزادیکہ اب دن رات ہم فائل کی الماری میں جیتے ہیں
آخری بار بس اتنی سی وفا کرنا دوستہاتھ اٹھے تو مرے حق میں دعا کرنا دوست
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books