تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बैठूँ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "बैठूँ"
غزل
کسی زخم تازہ کی چاہ میں کہیں بھول بیٹھوں نہ راہ میں
کسی نوجواں کی نگاہ نے جو پیام وقت سحر دیا
ثروت حسین
غزل
خدا کی رحمت پہ بھول بیٹھوں یہی نہ معنی ہے اس کے واعظ
وہ ابر کا منتظر کھڑا ہو مکان جلتا ہو جب کسی کا
جمیلؔ مظہری
غزل
بلا سے میں اگر رو رو کے بینائی بھی کھو بیٹھوں
کروں گا کیا ان آنکھوں کو جو وہ جلوہ نہ دیکھوں گا