aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ब-उम्मीद"
سر بہ زانو تھیں تمنائیں نہ جانے کب سےچشم امیدؔ بھی خوں نابہ فشاں ہے اب کے
نہ کیوں ہم دیدۂ خوں بار سے گل کاریاں کر لیںرہیں آخر بہ امید بہار گل فشاں کب تک
بیتابیوں نے دل کی بامید شرح شوقاس جاں نواز کو بھی ستم گر بنا دیا
سچ کہا ہے کہ بہ امید ہے دنیا قائمدل حسرت زدہ بھی تیرا تمنائی ہے
قائم ہے وہاں دین بھی دنیا بھی بہ امیدہم کو کرم رحمت داور ہوئے مخصوص
مبارک جذب الفت آج تو وہ میری بالیں پربہ غرض گفتگو آیا بہ امید کلام آیا
جو آ سکو تو بتاؤ کہ انتظار کریںوگرنہ اپنے مقدر پہ اعتبار کریں
مایوس خود بہ خود دل امیدوار ہےاس گل میں بو خزاں کی ہے رنگ بہار ہے
توبہ سے میں خجل بخدائے کریم تھاترک گناہ باعث جرم عظیم تھا
بقدر شوق اقرار وفا کیاہمارے شوق کی ہے انتہا کیا
اس عہد میں الٰہی محبت کو کیا ہواچھوڑا وفا کو ان نے مروت کو کیا ہوا
نخل امید پہ ہم صبر کا پھل دیکھیں گےآج اگر دیکھ نہ پائیں گے تو کل دیکھیں گے
ممکن نہیں کہ عشق میں غم سے مفر ملےمر جاؤں میں قرار کی صورت اگر ملے
زندگی یوں کریں بسر کب تکہم ملیں گے نہیں مگر کب تک
ذرے ذرے میں نہاں ایک نگیں تھا پہلےلیکن اس دشت میں دل اور کہیں تھا پہلے
منزل مقصود کی ہے جستجواور دل میں ہے اسی کی آرزو
محشر امید پہلے دل میں پیدا کیجئےاس کا جلوہ دیکھنے کی پھر تمنا کیجئے
خزاں برنگ بہاراں ہے دیکھیے کیا ہوسکوں کے بھیس میں طوفاں ہے دیکھیے کیا ہو
امید ان کی کم ہی سہی آرزو تو ہےمنزل ہمیں ملے نہ ملے جستجو تو ہے
عشق چھپتا نہیں چھپانے سےفائدہ کیا نظر بچانے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books