aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भूत"
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
شیشے کی سلائی میں کالے بھوت کا چڑھنابام کاٹھ کا گھوڑا نیم کانچ کی گولی
دروازے پر پہرہ دینےتنہائی کا بھوت کھڑا ہے
ان مکانوں میں کوئی بھوت بھی ہےرات کے وقت پکارا جائے
اس گھر کے کونے کونے میں یادوں کے بھوت ہیںالماریاں نہ کھول بہت مت ڈرا مجھے
تو شاہ زادی عقیق کا تخت چاہتی تھیجو اپنی ہستی میں بھوت بنگلہ تھا یعنی میں تھا
دیکھ مسافر بھوت نہیں ہےراہ کا پتہ کھڑکا ہوگا
ٹھوکریں گردش ایام کی گر کھائے گاپیار کا بھوت ترے سر سے اتر جائے گا
سارے بھگوان ترے حق میں کھڑے رہتے ہیںمجھ پہ رہتا ہے کسی بھوت کا سایہ لالہ
یک بار جو اجڑ گئے بستے ہوئے نگرلگتا ہے کوئی بھوت بھی ان وادیوں میں تھا
بھوت بن کر مجھے ڈراتی رہیںمیری نا آفریدہ تخلیقات
غصے میں رقیب آتا ہے جب بھوت سا بن کرپڑھتا ہوں میں جب دل میں کھڑا نعت علی چپ
اب کہاں بھوت اور بلائیں رہیںآدمی آدمی کو کھاتے ہیں
بھوت سر پر کوئی سوار ہے کیایہ بتاؤ کسی سے پیار ہے کیا
وہ شور جیسے بگولوں میں بھوت ہوں رقصاںوہ قاہ قاہ وہ ہا ہا وہ ہونک وہ ہو ہو
بھوت خوابوں میں فرشتے سے نظر آتے ہیںذہن میں اپنے یہ اوہام کبھی لکھ لینا!
بھوت خبیث نازنیں گل پری بلا کہوںدل لگی اچھی یہ نہیں مجھ سے ہنسا تو کون ہے
خامشی بھوت بن کے رہتی ہےآج انسان کے مکانوں میں
تیرے تصورات سے فرصت نہیں مجھےاس بھوت نے تو گاؤں کا پیپل پکڑ لیا
فرشتہ ہے پری ہے دیو ہے یا آدمی جن ہےبلا ہے بھوت ہے یامن مزورا یا کمیرا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books