aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भेड़िया"
سن مری بد گماں پری!! سن توہر کوئی بھیڑیا نہیں ہوتا
مصر تک پہنچے نہ جو کنعاں سے وہ یوسف ہوں میںدست اخواں سے چھٹا تو بھیڑیا لے جائے گا
وقت مجھ سے ملا نزاکت سےبھیڑیا پہنے کھال آیا ہے
ایک بے نام سا ڈر سینے میں آ بیٹھا ہےجیسے اک بھیڑیا ہر در سے لگا بیٹھا ہے
اب کے شہروں میں بھی جنگل کی ہوا ایسی چلیمائیں بستر میں چھپیں بھیڑیا جب یاد آیا
جنگلوں میں بھیڑیے کو بھیڑیا کھاتا نہیںآدمی کو آدمی کھاتا ہے تیرے شہر میں
اک بھیڑیا تھا دوستی کی کھال میں چھپااس نے مرے وجود کو کھایا تھا اور بس
کسی کے ساتھ نے انساں بنا دیا ہے اسےوگرنہ دل یہ کبھی بھیڑیا تھا جنگل کا
آ کے جنگل میں چین سے رہیےرات اک بھیڑیا پکار گیا
سب محافظ جہاں پہ بیٹھے تھےبھیڑیا اس مچان سے نکلا
سنی ہے جب سے ہم نے بھیڑیا آیا کہانییقیں انسان پر کم ہے زیادہ بھیڑیے پر
بھیڑیا میمنے کو لے آ چکاسگ یہ سب دیکھتا رہا کیسے
اب تو انسانیت سوئے صحرا چلیبھیڑ میں آدمی بھیڑیا ہو گیا
ڈھا گئیں دل کو تری دہلیز پرتیری قتالہ سرینی بھاریاں
آج ہم کر چکے عہد ترک سخن پر رقم دستخطآج ہم نے نئے شاعروں کے لیے بھرتیاں کھول دیں
وہی صفات و خصائل ہیں اور وہی لہجےیہ لوگ پہلے کبھی بھیڑیے رہے ہوں گے
وہ جو مجھ کو پھینک آئے بھیڑیوں کے سامنےکیا گلہ شکوہ کہ ان سے آپ شرمندہ ہوں میں
بچ جاتا ایک رات جو کٹ جاتی اور میرؔکاٹیں تھیں کوہ کن نے بہت راتیں بھاریاں
خواب جو اچھے برے تھےمیرے اندر پل رہے تھے
میں دعائیں دوں تو وہ گالیاں کریں بات بات پر بھبتیاںیہ عجیب طور و طریق ہیں یہ عجیب طرز کلام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books