aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मरयम"
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
جو رکھے چارہ گر کافور دونی آگ لگ جائےکہیں یہ زخم دل شرمندہ مرہم بھی ہوتے ہیں
نرم و دوشیزہ کس قدر ہے نگاہہر نظر داستان مریم ہے
میں نے لکھا ہے اسے مریم و سیتا کی طرحجسم کو اس کے اجنتا نہیں لکھا میں نے
یہاں کیا ذکر شرم و آبرو کایہ دور عظمت مریم نہیں ہے
بڑے حسین گھنیرے سیاہ پردوں میںجمال عصمت مریم فروخت ہوتا ہے
ان کی تقدیس پہ ہو عظمت مریم بھی نثارکون کہتا ہے گنہ گار ہیں تیری آنکھیں
تابندہ بہاروں کے نظارے نہیں دیکھےتو نے وہ چمکتے ہوئے تارے نہیں دیکھے
اب نہ لوٹیں گے پھر کبھی مریمؔمیرے پیچھے صدا رہے نہ رہے
جو دیکھا اندھیرا تو راہوں میں مریمؔاماوس کی شب میں ضیا بیچتے ہیں
تو وہ عیسیٰ ہے کہ اے نبض شناس کونینابن مریم بھی ہے بیمار ترے کوچے میں
لگی تھی آنکھ تو مریم کی گود کا تھا گماںکھلی جب آنکھ تو دیکھا صلیب پر تھا میں
نخل جاں پہ جو برستا تیرا بادل مریمؔکچھ تو کم بدن کی یہ تشنہ دہانی ہوتی
عفت مشاطہ کس سے ہو بیاںپنجۂ مریم تمہارا شانہ ہے
دم جدائی وہ مریم صلیب کی مانندمرے گلے سے بڑی دیر تک لٹکتی رہی
ناخن وقت نے کب زخم کو دہکایا ہےایسے اک وقت کہ مرہم بھی نہیں ساتھ اپنے
محفل میں تری شمع بنی موم کی مریمپگھلی پڑی ہے اس کی وہ کافور کی گردن
ٹوٹی ہوئی اب شاخوں کو یہ دیکھ کہ مریمؔہاں پھوٹ کے روتے ہیں شجر شام سے پہلے
ناؤ تنہا ہے اور بھنور تنہامیں بھی تنہا مرا سفر تنہا
وقت ہے کیوں اس قدر ٹھہرا ہوازخم میرا اور بھی گہرا ہوا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books