تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "महफ़िल"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "महफ़िल"
غزل
تم حسن کی خود اک دنیا ہو شاید یہ تمہیں معلوم نہیں
محفل میں تمہارے آنے سے ہر چیز پہ نور آ جاتا ہے
ساحر لدھیانوی
غزل
اے دل کی لگی چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے