aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुतवस्सित"
ہم بھی آخر ہیں یکے از متوسط طبقہموت کے بعد بھی بیمار سمجھئے ہم کو
دلوں میں آج تری یاد مدتوں کے بعدبہ چہرۂ متبسم بہ چشم تر آئی
میں اپنے آپ سے تھوڑا بہت متأثر ہوںیہ میری ذات کو آزار ہے نہیں ہے کیا
تم آ کے کیا متبسم ہوئے لحد پر مریچراغ گور غریباں جلا دیا تم نے
اس کو ہر شب ہے زوال اس کو نہیں ہے کچھ نقصبدر کو چہرے سے اس کے متمثل نہ کرو
تم سے متأثر ہیں نئے ہوں کہ پرانےاسلوب نیا ہے کہ پرانا ہے تمہارا
اس کی پرسش پہ جو دیکھا متبسم مجھ کورازداں کو مرے انداز پہ رونا آیا
پرندوں سے صبا سے خوشبوؤں سےمتأثر ہوں خرابوں کا اثر ہے
چہرہ چہرہ متبسم ہے تری محفل میںپھر بھی اک چہرہ ابھی دیدۂ تر رکھتا ہے
فقیر بھی مترصد نگاہ لطف کا ہےادھر بھی رندؔ مرا شہریار دیکھ چکے
آج کیا جی میں آ گیا تیرےمتبسم ہو جو ادھر دیکھا
مختصر اس کو کیا ہے متبسم ہو کرورنہ روداد مرے درد کی طولانی تھی
متبسم ہوئے ہیں لب کس کےکائنات آج مسکرائی ہے
کوئی تو سوداؔ کا ہے موصف کوئی تقیؔ میر کا معرفبتاؤ اے دوستان منصف کئی ہمارا بھی قدرداں ہے
آئنہ خانے میں یہ دیکھ رہا ہوں راحتؔمختلف کیا ہے یہاں اور متمثل کیا ہے
کلی کلی متبسم ہے آرزوؤں کیقدم قدم پہ محبت میں کامراں ہوں میں
سود و زیاں کی فکر ہے کرنے لگا صداؔشاید فضا سے وے بھی متأثر ہے ہو گیا
نہ ہو غیر ساتھ ہر دم متبسم اے پری وشنہ نمک فشاں ہو دل کے سر ریش مستمنداں
تغیرات زمانہ سے سب ہوئے متأثرہماری راہ وہی ہے کہ پیش و پس میں نہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books