aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रहनुमाई"
ہم نے خود اپنی رہنمائی کیاور شہرت ہوئی خدائی کی
جہاں مٹ جائے سعیٔ دید خضر آباد آسائشبہ جیب ہر نگہ پنہاں ہے حاصل رہنمائی کا
خدا نے لاج رکھی میری بے نوائی کیبجھا چراغ تو جگنو نے رہنمائی کی
اپنی رہنمائی پر اب غرور مت کرناآپ سے بہت آگے نقش پا ہمارا ہے
جانا کہاں ہے اور کہاں جا رہے ہیں ہماپنوں کی رہنمائی سے گھبرا رہے ہیں ہم
سنا ہے ایک اجنبی سی منزل کو اٹھ رہے ہیں قدم تمہارےبرا نہ مانو تو رہنمائی کو میں سر رہ گزار آؤں
خدا کرے گا سمندر میں رہنمائی بھییہ ناؤ باقی رہے بادباں رہے نہ رہے
کہ باتوں باتوں میں منزل سے دور لے گیا تھاوہ نا خدائے سخن رہنمائی کرتے ہوئے
اپنی رہنمائی میں کی ہے زندگی ہم نےساتھ کون تھا پہلے ہو گئے جو اب تنہا
رہنمائی شیخ سے مت چشم رکھوائے وہ جس کا عصا کش کور ہے
ہزار تیری محبت نے رہنمائی کیگزر سکے نہ مقام جنوں سے دیوانے
ہم اپنی قوم کا جب چاہتے ہیں رہنما بنناکوئی ''دادا'' ہماری رہنمائی چھین لیتا ہے
جانے کس گرداب ظلمت میں ڈبویا ہے انہیںجن کی روشن رہنمائی ناخدا سے کم نہ تھی
ابھی قائل ہوئے ہی تھے تمہاری رہنمائی کےتبھی انجام دیکھے کچھ خداؤں کی خدائی کے
زندگی کا ایک پل بھی چین سے گزرا نہیںجب سے کی تسلیم دل کی رہنمائی دیکھیے
رہنمائی کے لیے کوئی ستارہ بھیج دےکب تلک بھٹکیں گے یوں ہی خاک بر سر اور ہم
رہروی ہے نہ رہنمائی ہےآج دور شکستہ پائی ہے
اٹھا کے ہاتھ دعا مانگنے لگے ہیں چراغتو کر رہی ہے بھلا کیسی رہنمائی صبا
کسی بھی رہنمائی کا کوئی دعویٰ نہیں کرتےغزل کے پیرہن کو ہم مگر میلا نہیں کرتے
تمہاری یاد نے کی رہنمائیخیال آیا مجھے جب بے خودی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books