aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लंगर"
حیدرآباد اور لنگر یاد ہےاب کے دلی میں محرم کیا کریں
اچھی گزر رہی ہے دل خود کفیل سےلنگر سے روٹی لیتے ہیں پانی سبیل سے
یوں تو کہنے کو تری راہ کا پتھر نکلاتو نے ٹھوکر جو لگا دی تو مرا سر نکلا
بس ایک بار جو لنگر اٹھے تو پھر کیا تھاہوائیں تاک میں تھیں جیسے بادبانوں کی
باد مراد چل چکی لنگر اٹھاؤ یاسؔپھر آگے بڑھ کے خوبیٔ تقدیر دیکھنا
بادباں سے الجھ گیا لنگراور دو ہاتھ پر کنارا تھا
میرا اور ساحل کا رشتہ کب کا ٹوٹ چکازیبؔ کہاں کا خیمۂ کشتی لنگر ونگر کیا
پرانی کشتیاں ہیں میرے ملاحوں کی قسمت میںمیں ان کے بادباں سیتا ہوں اور لنگر بناتا ہوں
ممکن ہے کوئی ہاتھ سمندر لپیٹ دےکشتی میں سو شگاف ہوں لنگر مگر اٹھا
گیتی نے زیر چرخ رکھا ہے سبھوں کو تھاماس کشتیٔ جہان کی لنگر زمین ہے
اب تو کشتی کے موافق ہے ہواناخدا کیا دیر ہے لنگر کھلے
کچھ تو ہلکا کریں خار رہ صحرائے جنوںبوجھ لنگر کا ہوئے ہیں کف پا چھالوں سے
کہاں سے کلیجہ یہ لائے محبتعبث ہے یہ لنگر اٹھائے محبت
طوفان بحر زیست میں کشتی نہ غرق ہواے ناخدا پناہ کا لنگر تلاش کر
من و سلویٰ سے بہت آگے ہے یہکربلا لنگر جو کھایا جا رہا ہے
بڑا لنگر تھا شعر و شاعری کااٹھا کیوں کر جلیلؔ ناتواں سے
یہ مانا سب کے ہاتھوں میں یہاں کشکول ہے لیکنیہی وہ گاؤں ہے ہر دن جہاں لنگر مہکتا ہے
نا خدا بے خوف اب لنگر اٹھاناؤ میں اک با خدا موجود ہے
سوائے کشتئ لنگر گسستہ کیا ہوگیغریق بحر کی سوغات نا خدا کے لئے
خوش لباس موجوں نے پیرہن بدل ڈالےآپ بھی ذرا لنگر کھولیے سفینوں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books