aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ललकार"
مرا دشمن مجھے للکار کے جائے گا کہاںخاک کا طیش ہوں افلاک کی دہشت ہوں میں
کہہ دو مغنی سے اب ٹھہرے خواب آور نغمے روکے روکےکوئی ہمیں للکار رہا ہے پربت سے میناروں سے
خاموش گراں بار فضاؤں میں گھٹن سییہ تو کسی طوفان کی للکار لگے ہے
شرافت کا مری چرچا سر بازار کیا پہنچاجسے دیکھو وہی آ کر مجھے للکار جاتا ہے
کہہ تو للکار لیں رقیبوں کوبات رکھ لی نگار کیا کہنا
جان لے کہتی ہوں للکار کے میں تجھ سے عدومیں نے سیکھا ہے سدا سچ کی حمایت کرنا
ہر چند رہ گزر تھی دشوار قافیے کیسن کر نہ رہ سکے ہم للکار قافیے کی
چوٹی پکڑ کے نرگس جادو کی کھینچیےکلے کو اس کے ماریے للکار توڑیئے
فریادئ بیداد جفا جان کے مجھ کومحشر میں وہ چلتے ہوئے للکار کے آگے
یا مری خاک کو مل جانے دے اس مٹی میںیا مجھے خون کی للکار پہ کوچے سے اٹھا
چوں دلیرانہ کوئی منہ پہ سپر کو لے کرشیر خونخوار کو للکار اٹھے اور بیٹھے
عطا ہو یا تو وہی دبدبہ وہی جذبہنہیں تو یہ مری للکار چھین لے مجھ سے
دبا کر دم وہ الٹے پاؤں بھاگا اور اندر کوعدو سے جب کہا للکار کر باہر نکل ہم نے
للکار کر مجھے میدان جنگ سےپیچھے وہ ہٹ گیا آیا نہ دو بدو
فوراً سپاہ شوم کی للکار بند ہویوںہی الف جلال سے میرا سمند ہو
میں دریاؤں کا سینہ چیرتا کیامری للکار کیا میرا عصا کیا
وہ جو للکار سے نہیں اترےتیری جھنکار سے اترتے ہیں
سب نے سنی جو رات کی للکار ڈر گئےسینہ تھا جس کا نور سے معمور آ گیا
آپ کے نعروں میں للکاروں میں کیسے آئیں گےزمزمے جو ان کہی اک پیار کی بولی میں تھے
کیوں ہماری ہستی کو ہے بارہا للکارا جاتاکیا وجہ ہے کیوں ہمارا خوں بہایا جا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books