aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लाडली"
زندگی لاڈلی سی شہزادیمیرا آنچل اڑائے جاتی ہے
پتھروں کو بتا دیا ہے نااپنے بابا کی لاڈلی ہوں میں
یوں تو سب کچھ کہا کرے کوئیوہ نہ مانیں تو کیا کرے کوئی
اے لاڈلی بچی میری بابا تیرے صدقےسو رنگ مرے گھر میں تو لے کر ہے پدھاری
وہ سنبھل سنبھل کے اٹھا رہی ہے ہر اک قدممری لاڈلی نے جو اوڑھ لی مری اوڑھنی
لاڈلی جب گئی ہے اپنے گھربے سبب کیوں ہیں سسکیاں گھر میں
درد کا کیسا رشتہ ہے شہنائی سےلاڈلی بیٹی پوچھ رہی ہے مائی سے
جس نے تڑپتی لاڈلی بوڑھے کو بیچ دیتم اس غریب شہر کی حاجت پہ رائے دو
جہیز لاڈلی بیٹی کو دے نہیں پاتامگر غریب اسے سنسکار دیتا ہے
لاڈلی بیٹی ہے ضد کرتی ہے رو دیتی ہےگود میں جب بھی ہمکتی ہے صدائے احساس
چھلکائے ہوئے چلنا خوشبو لب لعلیں کیاک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا
آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتییادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی
آنکھوں میں کہاں رس کی بوندیں کچھ ہے تو لہو کی لالی ہےاس بدلی ہوئی رت میں اب تو خونیں برساتیں ہوتی ہیں
وہ نہیں تھا وہاں تو کون تھا پھرسبز پتوں میں کیسے لالی ہنسی
نہ مانگوں بادۂ گلگوں سے بھیک مستی کیاگر ترے لب لعلیں مرا یہ کام کریں
تصور سے لب لعلیں کے تیرے ہم اگر رو دیںتو جو لخت جگر آنکھوں سے نکلے اک رقم نکلے
رنگ لائی گلوریاں کہہ کرلال ہونٹھوں پہ اور لالی ہے
کہیں لالی بھری تھالی نہ گر جائے سمندر میںچلا ہے شام کا سورج کہاں آہستہ آہستہ
اے مرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دلتو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے
ہم لہو تھوک کے مر جائیں گےلالی ہونٹوں پہ جمایا نہ کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books