aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ला-फ़ानी"
کون پھوٹے گا عدم کی کوکھ سےکون لافانی ہے لافانی کے پار
وہ عجب دور محبت تھا زمانہ تھا نہ وقتجیسے دونوں ہوں کسی عالم لا فانی میں
زندہ نام رہے منصورؔلہجہ وہ لا فانی دے
حسن ہے فانی عشق مراان مٹ ہے لا فانی ہے
اک عشرت لا فانی اک درد بقا پرورمیزان دو عالم میں ہم تم ہیں برابر سے
مجھے کوئی پریشانی نہیں ہےکہ میرا عشق لا فانی نہیں ہے
عشق کی حالت کچھ بھی نہیں تھی بات بڑھانے کا فن تھالمحے لا فانی ٹھہرے تھے قطروں کی طغیانی تھی
بدن کے ساتھ ہی مٹ جائیں گے سبکوئی بھی درد لا فانی نہیں ہے
آپ لا ثانی ہیں لا فانی بھی ہیں کیاروئیے مت ایک سچا عشق کیجے
مجھ کو جہاں کے ساتوں سکھ دینے والےدینا ہے تو کوئی دولت لا فانی دے
روپ بدل کر نام بدل کر آتے ہیںفانی ہو کر بھی لا فانی ہم دونوں
ہے ازل کی اس غلط بخشی پہ حیرانی مجھےعشق لافانی ملا ہے زندگی فانی مجھے
حضرت میر کے شاگرد ہیں روحانی ہمشعر تخلیق کیا کرتے ہیں لا فانی ہم
فنا ہونا ہے سب کو اک نہ اک دنیہاں پر کوئی لا فانی نہیں ہے
اس کے وصل سے پہلے موت نہ آئے اورلا فانی ہونے کی راہیں کھل جائیں
یہاں ہر شے ہر اک رشتہ ہے مٹییہاں کچھ بھی تو لا فانی نہیں ہے
معبدوں کی بھیڑ میں بجھتے یہ انسانی چراغکاش خود میں ڈھونڈھ پاتے کوئی لافانی چراغ
چاہے گر انساں تو بن سکتی ہے لا فانی حیاتزندگی انسان کی گو ہے حبابوں کی طرح
شعر کے لب پہ خموشی لکھیںحرف نا گفتہ کو لا فانی کریں
کیسی کیسی نہیں کرتا رہا من مانی میںسوچ کر اپنے لئے لکھتا تھا لا فانی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books