aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शार्क"
میری آنکھوں میں اگے خوف زدہ زرد کنولشارک کا عکس مری جھیل میں آیا ہوا ہے
سمجھے ہیں اہل شرق کو شاید قریب مرگمغرب کے یوں ہیں جمع یہ زاغ و زغن تمام
جب شارقؔ پہچان گئے منزل کی حقیقتپھر رستہ کو رستہ بھر الجھایا ہم نے
شرک چھوڑا تو سب نے چھوڑ دیامیری کوئی سوسائٹی ہی نہیں
کوہ شگاف تیری ضرب تجھ سے کشاد شرق و غربتیغ ہلال کی طرح عیش نیام سے گزر
آئنے کا ساتھ پیارا تھا کبھیایک چہرے پر گزارا تھا کبھی
ہمیں بھی چاہیے تنہائی شارقؔسمجھتا ہی نہیں سایہ ہمارا
جھوٹ پر اس کے بھروسا کر لیادھوپ اتنی تھی کہ سایا کر لیا
کہیں نہ تھا وہ دریا جس کا ساحل تھا میںآنکھ کھلی تو اک صحرا کے مقابل تھا میں
اچھا تو تم ایسے تھےدور سے کیسے لگتے تھے
دل پر مرے ہی شاق نہیں ہے ترا فراقخاموش ہیں چمن میں عنادل ترے بغیر
یہ چپکے چپکے نہ تھمنے والی ہنسی تو دیکھووہ ساتھ ہے تو ذرا ہماری خوشی تو دیکھو
انتہا تک بات لے جاتا ہوں میںاب اسے ایسے ہی سمجھاتا ہوں میں
وہ دن بھی تھے کہ ان آنکھوں میں اتنی حیرت تھیتمام بازی گروں کو مری ضرورت تھی
یہ کچھ بدلاؤ سا اچھا لگا ہےہمیں اک دوسرا اچھا لگا ہے
خموشی بس خموشی تھی اجازت اب ہوئی ہےاشاروں کو ترے پڑھنے کی جرأت اب ہوئی ہے
سیانے تھے مگر اتنے نہیں ہمخموشی کی زباں سمجھے نہیں ہم
جو کہتا ہے کہ دریا دیکھ آیاغلط موسم میں صحرا دیکھ آیا
خواب ویسے تو اک عنایت ہےآنکھ کھل جائے تو مصیبت ہے
خورشید رو کا پرتو آنکھوں میں روز ہے گایعنی کہ شرق رویہ دالان ہے ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books