aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शाही"
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
جو فقر میں سرور ہے شاہی میں وہ کہاںہم بھی رہے ہیں نشۂ دولت میں چار دن
شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سےسبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاک بازی کا
گزر اوقات کر لیتا ہے یہ کوہ و بیاباں میںکہ شاہیں کے لیے ذلت ہے کار آشیاں بندی
وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میںاسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسم شاہبازی
تری زندگی اسی سے تری آبرو اسی سےجو رہی خودی تو شاہی نہ رہی تو رو سیاہی
دربار میں اب سطوت شاہی کی علامتدرباں کا عصا ہے کہ مصنف کا قلم ہے
کافر ہے مسلماں تو نہ شاہی نہ فقیریمومن ہے تو کرتا ہے فقیری میں بھی شاہی
اسی اقبالؔ کی میں جستجو کرتا رہا برسوںبڑی مدت کے بعد آخر وہ شاہیں زیر دام آیا
کانپ اٹھیں قصر شاہی کے گنبد تھرتھرائے زمیں معبدوں کیکوچہ گردوں کی وحشت تو جاگے غم زدوں کو بغاوت تو آئے
برہنہ سر ہے تو عزم بلند پیدا کریہاں فقط سر شاہیں کے واسطے ہے کلاہ
میری میں فقیری میں شاہی میں غلامی میںکچھ کام نہیں بنتا بے جرأت رندانہ
ہیں نواح دل میں شاہیںؔ کچھ نشیبی بستیاںڈوبتا رہتا ہوں ان میں پانی بھر جانے کے بعد
روشن ہے جام جمشید اب تکشاہی نہیں ہے بے شیشہ بازی
چیتے کا جگر چاہیے شاہیں کا تجسسجی سکتے ہیں بے روشنی دانش و فرہنگ
تیرے محل کے حصاروں کی اینٹ جھڑنے لگیںنہ ایسا ہو تیرا شاہی وقار گھٹنے لگے
یہ محلات شاہی تباہی کے ہیں منتظرگرنے والے ہیں ان کے علم صبر کر صبر کر
ابھی اترا رہے ہیں ساکنان قصر شاہیابھی آنکھوں سے ان کے محو گھر افسوس کا ہے
کھل گئی تھی صاف گردوں کی حقیقت اے مجازؔخیریت گزری کہ شاہیں زیر دام آ ہی گیا
جب سطوت شاہی کو کچھ ٹھیس لگی ہوگیسولی پہ کئی سرمد لٹکائے گئے ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books