aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सताएगी"
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیںسنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
چھلکتے جام میں بھیگی ہوئی آنکھیں اتر آئیںستائے گی کسی دن یاد یاراں ہم نہ کہتے تھے
میں نے سوچا کہ ستائے گی بہت پیاس مجھےپی گیا جھونک میں بس آ کے سمندر سارا
سونے ساون میں ستائے گی بہت پروائیدرد کو دل میں مگر اپنے دبائے رکھنا
بھلا دو مجھ کو لیکن یاد رکھناستائے گی تمہیں بھی یاد میری
کسی کو اب نہ ستائے گی مرگ نامعلومچراغ دار جلے موسم صلیب آیا
پیٹ ہے اگر خالی پھر کہاں کی خودداریبھوک جب ستائے گی خود کو بیچ کھائے گا
قدم قدم پہ جہالت اسے ستائے گیجو دور ہو گیا تعلیم اور تعلم سے
درد دے گی خون کے آنسو رلائے گی مجھےزندگی تو اور کس حد تک ستائے گی مجھے
مجھے ستائیں گی کیا گردشیں زمانے کیمیں کل کے بارے میں اے دوست سوچتا ہی نہیں
بغیر اس سے ملے اس کے گھر سے لوٹی ہوںکہاں گئی تھی مجھے لے کے سادگی میری
شب فرقت میں برستی ہوئی آنکھوں میں کبھیجب کوئی خواب سجائے گا بہت روئے گا
خاموشیاں ستائیں گی مسکانؔ جس گھڑیتب یاد تجھ کو یہ مرا شکوہ بھی آئے گا
سب اٹھا کر لے گئیں میری جنوں سامانیاںاب ستائے گی ہمیں بے اختیاری اور کیا
دل سے مجھے بھلا سکیں آپ کے بس میں یہ نہیںیاد مری ستائے گی دن سے زیادہ رات میں
کیا گردشیں ستائیں گی مجھ کو بھلا نثارؔمیں جب چلوں تو ساتھ میں ماں کی دعا چلے
تری فرقت ستائے گی مجھے کیامیں خود چاک گریباں سی رہا ہوں
یہ بڑی عجیب سی بات ہے جو تمام عمر ستائے گیجو ملا مجھے سو بہت ملا مگر ایک تیری کمی رہی
سعدؔ راز دل کہہ دے آج ان سے تو جا کرعمر بھر ستائے گی تجھ کو یہ جھجھک ورنہ
میں چمن پرست سہی مگر مجھے اپنے دل سے یہ خوف ہےجو چمن کا حال یہی رہا تو قفس کی یاد ستائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books