aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सताना"
ان حسینوں کا لڑکپن ہی رہے یا اللہہوش آتا ہے تو آتا ہے ستانا دل کا
وہ کچھ کسی کا کہہ کے ستانا سدا مجھےوہ کھینچ لینا پردے سے اپنا دکھا کے ہاتھ
یہی ہے آزمانا تو ستانا کس کو کہتے ہیںعدو کے ہو لیے جب تم تو میرا امتحاں کیوں ہو
یاں تک ستانا مج کو کہ رو رو کہے تو ہائےیارو نہ تم سنا کہ فلانے نے کیا کیا
تمہارا ہر اک ستم سہا ہے بڑی اذیت ہے تم سے پائیمرے ستم گر ہوئے ہیں گھائل ہمیں اب ایسے ستانا چھوڑو
نگاہ شوق سے یوں غیر کو ترا تکنانوازؔ اور نہیں کچھ مجھے ستانا تھا
ستانا ہی اگر منظور ہے کہہ دو ستاتے ہیںمری تقدیر کے پردہ میں میرا امتحاں کیوں ہو
دیکھ آنکھیں مری نیچی اک مارنا پتھر بھیظاہر میں ستانا بھی پردے میں جتانا بھی
شب ہجر میں یاد آنا کسی کاستائے ہوئے کو ستانا کسی کا
ہے ستانے کا بھی لطف اک وقت پرہر گھڑی ان کو ستانا کچھ نہیں
تقدیر کے مارے کو ستانا نہیں اچھابرباد کو تم اور کیا برباد کرو گے
یہ تری یاد ہے ترے جیسیکام ان کا مجھے ستانا ہے
ساری ساری رات ستانا چھوڑ دیاتم نے کیوں خوابوں میں آنا چھوڑ دیا
سہل سمجھا تھا ستانا بلبل ناشاد کاچار نالوں میں کلیجا ہل گیا صیاد کا
آنا ہو تو آ جاؤ بہانا نہیں اچھاہر روز کا مجھ کو یہ ستانا نہیں اچھا
ستانا قتل کرنا پھر جلاناوہ بے تعلیم کیا کیا جانتے ہیں
آج تک اس نے نبھایا نہیں وعدہ اپناوہ تو ہر طور مرے دل کو ستانا چاہے
یہ پردیسی یہاں پر مدتوں کے بعد آئے ہیںمحبت سے انہیں ملنا کبھی ان کو ستانا مت
اس کے بندوں کا ستانا ہے نہایت ہی براان کو آرام دو گر اپنا بھلا چاہتے ہو
برا گر نہ مانو تو اتنا کہیں ہمکہ اچھا نہیں ہے ستانا کسی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books