aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुलैमानी"
ہم فقیروں کو اسی خاک سے نسبت ہے بہتہم نہ بیٹھیں گے ترے تخت سلیمانی پر
پرو تار پلک میں دانۂ اشککہ تسبیح سلیمانی یہی ہے
کفر کچھ چاہیے اسلام کی رونق کے لیےحسن زنار ہے تسبیح سلیمانی کا
دل کیے تسخیر بخشا فیض روحانی مجھےحب قومی ہو گیا نقش سلیمانی مجھے
چشم بے خواب ہوئی شہر کی ویرانی سےدل اترتا ہی نہیں تخت سلیمانی سے
کون سا شہر سبا فتح کیا چاہتا ہوںلوگ حیراں ہیں مرے کار سلیمانی پر
اب سلیمانی کسے کہتے ہیں بتلا دے مجھےایک عالم تھا تری مٹھی میں میرا دل نہ تھا
جھونپڑی اپنے لئے تخت سلیمانی ہےدرد ہیں تخت نشیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں
وصل معشوق ہے سلیمانیوہ ہی جم ہیں جو جام رکھتے ہیں
آپ کیا درہم و دینار لیے پھرتے ہیںہم تو ٹھکرا بھی چکے تخت سلیمانی تک
اسی کے ہاتھ میں ہے خاتم سلیمانینگین دل پہ جو نقش اس صنم کا نام کیا
خود کو کیوں جسم کا زندانی کریںفکر کو تخت سلیمانی کریں
سلیمانی دکھا دی شان تم نےپری رو مانگ وہ خوش رو نکالی
کچھ کمک چاہی تو زنبیل ہوا خالی ملیگھاٹیوں میں کھو گیا نقش سلیمانی الگ
جبیں میری طرح داغ غلامیمیں اس نقش سلیمانی کے صدقے
یاد ہے پیر مغاں کی چشم نورانی مجھےاک نظر میں مل گئی عالم کی سلطانی مجھے
نہ میں بلقیس کہ ہو شہر سبا کی خواہشنہ غم تخت سلیمانی میں بیٹھا ہوا ہوں
سب ظہور ابن مریم کی دعا کرتے رہےدھیان ان سب کا مگر تخت سلیمانی پہ تھا
تعیش میں گنوا بیٹھے گا میراث سلف سن لےجفا کش بن تو پھر تیرا ہے یہ تخت سلیمانی
نہیں ہونے کا چنگا گر سلیمانی لگے مرہمہمارے دل پہ کاری زخم اس ناوک پلک کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books