aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हंगामा"
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
ہے مجمع اغیار کہ ہنگامۂ محشرکیا سیر مرے دیدۂ تر دیکھ رہے ہیں
اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالیخطا کس کی ہے یا رب لا مکاں تیرا ہے یا میرا
تم جسے کہتے تھے ہنگامہ پسندی میریپھر وہی طرز غم ایجاد کیا ہے میں نے
ہم نے دنیا کی ہر اک شے سے اٹھایا دل کولیکن ایک شوخ کے ہنگامۂ محفل کے سوا
ہنگامہ گرم کن جو دل ناصبور تھاپیدا ہر ایک نالے سے شور نشور تھا
اپنی رسوائی میں کیا چلتی ہے سعییار ہی ہنگامہ آرا چاہیے
ہنگامۂ غم سے تنگ آ کر اظہار مسرت کر بیٹھےمشہور تھی اپنی زندہ دلی دانستہ شرارت کر بیٹھے
میں یہاں مدتوں میں آیا ہوںایک ہنگامہ کو بہ کو ٹھہرے
اک ربط حسیں دیکھا بے ربطیٔ عالم میںہنگامہ سہی لیکن ہنگامہ سجایا ہے
پک گئی ہیں عادتیں باتوں سے سر ہوں گی نہیںکوئی ہنگامہ کرو ایسے گزر ہوگی نہیں
سب کہتے ہیں اور کوئی دن یہ ہنگامۂ دہردل کہتا ہے ایک مسافر اور بھی آنا ہے
لفظوں نے پی لیا ہے مظفرؔ مرا لہوہنگامہ صدا ہوں سخن ور نہیں ہوں میں
بازی خور فریب ہے اہل نظر کا ذوقہنگامہ گرم حیرت بود و نبود تھا
کیا بتاؤں کہ جو ہنگامہ بپا ہے مجھ میںان دنوں کوئی بہت سخت خفا ہے مجھ میں
ہنگامۂ زبونی ہمت ہے انفعالحاصل نہ کیجے دہر سے عبرت ہی کیوں نہ ہو
ہوا ہے کیا ابھی ہنگامہ اور کچھ ہوگافغاں میں حشر کے آثار دیکھتے جاؤ
جب ہر اک شورش غم ضبط فغاں تک پہنچےپھر خدا جانے یہ ہنگامہ کہاں تک پہنچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books