aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हज़रत-ए-ग़ालिब"
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔتجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیںروئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں
بحور حضرت غالبؔ سے لے کے آئے ہیںخیال میر تقی میرؔ سے بندھا ہوا ہے
یا خدا حضرت غالبؔ کو سلامت رکھنااب اسی نام سے باقی ہے نشان دہلی
غالبؔ ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سےبیٹھے ہیں ہم تہیۂ طوفاں کیے ہوئے
شعر دو ہیں حضرت غالبؔ کے دیواں میں عزیزؔیہ غزل میری اسی مے کا خمار نغمہ ہے
شاعرؔ یہ زمیں حضرت غالبؔ کی زمیں ہےہر شعر طلب کرتا ہے خون رگ جاں اور
عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔکہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
ہے دل شوریدۂ غالبؔ طلسم پیچ و تابرحم کر اپنی تمنا پر کہ کس مشکل میں ہے
حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہکوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھاویں گے کیا
شب بھر کتنی راتیں گزریںحضرت دل اب ہوش میں آؤ
کیوں نہ وحشت غالب باج خواہ تسکیں ہوکشتۂ تغافل کو خصم خوں بہا پایا
بخشے ہے جلوۂ گل ذوق تماشا غالبؔچشم کو چاہیے ہر رنگ میں وا ہو جانا
کنیز حضرت مشکل کشا ہوں دل سے میں پرویںؔتعلق مجھ کو آسانی سے ہے مشکل سے کیا نسبت
کب مجھے کوئے یار میں رہنے کی وضع یاد تھیآئنہ دار بن گئی حیرت نقش پا کہ یوں
بسکہ ہوں غالبؔ اسیری میں بھی آتش زیر پاموئے آتش دیدہ ہے حلقہ مری زنجیر کا
یوں ہی گر روتا رہا غالبؔ تو اے اہل جہاںدیکھنا ان بستیوں کو تم کہ ویراں ہو گئیں
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھےکہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
سخن میں خامۂ غالبؔ کی آتش افشانییقیں ہے ہم کو بھی لیکن اب اس میں دم کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books