aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हद्द-ए-ग़ुमान"
گمان خوش نما اس واسطے اچھا لگا ہےیقیں والوں کی باتوں میں دراڑیں آ گئی ہیں
یہی گمان گھومتا ہے خیمۂ خیال میںنگاہ غرق ہو گئی ہے کس کے خد و خال میں
اتنے مانوس ہیں ہم کوچۂ جاناں سے گمانؔہم ترے گھر سے نکلتے ہوئے رو پڑتے ہیں
خواب نے یہ چیخ کر مجھ سے کہا یاسر گمانؔجھانک کر دیکھا بھی کر باہر در و دیوار سے
مرا یقین تھا حد گمان کے اندرکبھی بھی سوچا نہیں ہے لکیر کے آگے
زوال ایسا کہ سارے فراز پست ہوئےنشیب وہم بہت تھا حد گمان کے بعد
ہمیں تم پہ گمان وحشت تھا ہم لوگوں کو رسوا کیا تم نےابھی فصل گلوں کی نہیں گزری کیوں دامن چاک سیا تم نے
یقیں کا پردۂ مبہم پڑا ہی رہنے دوگمان و وہم کی یہ انجمن شکستہ ہے
ہمیں پتا تھا کہ معجز بیانیاں ہوں گیزبان خلق مگر بد گمان چھوڑ آئے
موند ان آنکھوں کو صاحب نظراں میں آ جاحد نظارگیٔ کون و مکاں میں آ جا
بھڑکی ہے آگ عرشؔ خیابان بزم میںحد جلال شعلۂ گفتار باندھئے
تو یقیں کے آئنہ میں دیکھنا چاہے گا اورمیں فقط خوش فہمیٔ حد گماں تک آؤں گا
برابر رہی حد یار و محبتکسی کو میں بے انتہا چاہتا ہوں
جہاں امکان حد بندی نہیں ہےورائے حد امکان جہاں ہوں
تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقوتا حد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے
یہ بھی ملنا ہے کہ بعد از صد تلاشحد وہم و فہم سے باہر ملے
تعین سے بری ہو گر ہے لا محدود کا طالبکہ حد ملک و دنیا تو وہیں تک ہے جہاں تک ہے
حد پرواز جمال آپ کی انگڑائی ہےاس سے آگے مرے احساس کی رعنائی ہے
آئنہ خانۂ گمان کو چھوڑتو مرے ذکر میرے دھیان کو چھوڑ
یہ گستاخی ہے اے محرومؔ اپنی حد سے بڑھتا ہےکہ تا حد زمین غالب مشکل پسند آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books