aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हद-ए-इमकान"
حد امکان خلاؤں سے پرے مانگتا ہےلفظ وہ اپنے خیالوں سے بڑے مانگتا ہے
زندگی گیان سے نکلتے ہیںحد امکان سے نکلتے ہیں
حد امکان تلک کرنیں وفا کی بکھریںجسم میرا کئی زخموں سے سجا تیرے بعد
بلا رہی ہے وہ نا ممکنات کی دنیااسی لئے حد امکان سے جدا ہوئے ہیں
اس طرح چھپ کہ کوئی ڈھونڈ نکالے تجھ کوآسمانوں سے اتر کر حد امکان میں آ
تا حد امکان ہم نے ہی منایا ہے تمہیںہم کبھی روٹھیں تو تم کو بھی منانا چاہئے
پاؤں شل ہو گئے لیکن نہ پتہ تیرا ملاجستجو میں تری میں تا حد امکان گیا
حد امکان تصور میں سہی میرا سراغلیکن اے دل مجھے اب ڈھونڈھنا آساں بھی نہیں
ہم یوں ہی کسی سے خلش جاں نہیں کہتےروداد الم تا حد امکاں نہیں کہتے
ہوا ہے ابروئے جاناں سے دل بے تاب صد پارہمقابل ہو نہیں سکتا دم شمشیر سے کاغذ
اس کی اپنی سوچ ہے یہ اس کا اپنا ظرف ہےبے وقوفی کر رہا ہے وہ تو کیا ہم بھی کریں
کب ہے حد امکانی میںرشتہ آگ اور پانی میں
حد امکاں سے آگے اپنی حیرانی نہیں جاتینہیں جاتی نظر کی پا بہ جولانی نہیں جاتی
اپنے پیروں پہ ابھی قرض سفر باقی ہےحد امکان سے آگے بھی نکلنا ہوگا
حد جور و کرم سے بڑھ چلا حسننگاہ یار کو یاد آ رہا ہوں
تری طلب مجھے حیران کیوں نہیں رکھتیشریک موجۂ امکان کیوں نہیں رکھتی
غنود عالم امکان میں کہاں ہو جاؤںجہاں سے حکم ملا ہے میاں وہاں ہو جاؤں
میں ڈوب کر بھی کسی دور میں نہیں ڈوبارہا ہے مطلعٔ امکان میں ظہور مرا
کچھ زیادہ نہ کم ہوئی لبریزحد قول و قسم ہوئی لبریز
ظلم ہے باندھنا ہم کو یوں حد امکاں میںاور خود اس کا بعید حد امکاں ہونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books