تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ख़रगोश"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ख़रगोश"
غزل
ہماری قوم پر طاری ہے گہری نیند کچھ ایسی
کہ جیسے خواب میں ڈوبے ہوئے خرگوش رہتے ہیں
شان حیدر بیباک امروہوی
غزل
کہیں خرگوش بن کر خواب سوتے ہی نہ رہ جائیں
سفر میں دیر تک آرام بھی اچھا نہیں ہوتا
ارشد رسول بدایونی
غزل
جھاڑی جھاڑی سونگھ رہا ہوں کوئی بھی خرگوش نہیں
کتوں جیسے پیر کہاں سے ہر جھاڑی تک آئے ہیں