aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".erai"
گرمئی رشک سے ہر انجمن گل بدناںتذکرہ چھیڑے تری پیرہن آرائی کا
سخن آرائی کی صورت تو نکل سکتی ہےپر یہ چکی کی مشقت نہیں ہوگی ہم سے
ترے خیال سے لو دے اٹھی ہے تنہائیشب فراق ہے یا تیری جلوہ آرائی
آشوب نظر سے کی ہم نے چمن آرائیجو شے بھی نظر آئی گل رنگ نظر آئی
اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائیدو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی
اپنی تنہائی بھی کچھ کم نہ تھی مصروف وسیمؔاس لیے چھوڑ دیا انجمن آرائی کو
باغ کا باغ لہو رنگ ہوا جاتا ہےوقت مصروف ہے کیسی چمن آرائی میں
نہ چھوڑی حضرت یوسف نے یاں بھی خانہ آرائیسفیدی دیدۂ یعقوب کی پھرتی ہے زنداں پر
دیکھو اے ساکنان خطۂ خاکاس کو کہتے ہیں عالم آرائی
پردہ چہرے سے اٹھا ، انجمن آرائي کر چشم مہر و مہ و انجم کو تماشائي کر
آتش افروزی یک شعلۂ ایما تجھ سےچشمک آرائی صد شہر چراغاں مجھ سے
جلوہ دکھلائے جو وہ اپنی خود آرائی کانور جل جائے ابھی چشم تماشائی کا
تیری محفل بھی مداوا نہیں تنہائی کاکتنا چرچا تھا تری انجمن آرائی کا
کس لئے کیجے بزم آرائیپر سکوں ہو گئی ہے تنہائی
چمن آرائی تھی جس گل کا شیوہمری راہوں میں کانٹے بو گیا کیا
فتنے بھی قاعدے سے اٹھتے ہیں جب اٹھتے ہیںکیا سلیقہ ہے تمہیں انجمن آرائی کا
سواد چشم بسمل انتخاب نقطہ آرائیخرام ناز بے پروائی قاتل پسند آیا
بزم آرائی اچھی لیکن ایسی بزم آرائی کیادامن دامن آگ لگا دی اور چراغ جلاؤ گے
واں خود آرائی کو تھا موتی پرونے کا خیالیاں ہجوم اشک میں تار نگہ نایاب تھا
میری تیری دوریاں ہیں اب عبادت کے خلافہر طرف ہے فوج آرائی محبت کے خلاف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books