aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".fali"
اک سورج میری مٹھی میںاک سورج ہل کی پھالی پر
ابھی منہ پھیر لینا اے قضا توبہ مشکل زندگی پھولی پھلی ہے
ترے فراق میں گھٹنوں چلی ہے تنہائیخیال و خواب میں پھولی پھلی ہے تنہائی
سوکھنے والے پھر ہرے نہ ہوئےراہ کی گھاس پھر نہ پھولی پھلی
بے اصولی مصلحت کے نام سے پھولی پھلیہم اصولوں پر لگے جینے تو رسوائی ہوئی
کھلے غنچے نہ بو پھوٹی نہ شاخ گل پھلی پھولیقفس میں جب سے ہم آئے بہار آئی خزاں ہو کر
میں ہری شاخ تھی گرچہ کبھی پھولی نہ پھلیتم سے بھی ٹوٹ گئی گرچہ تمہاری میں تھی
مبارک نام تیرے آبروؔ کا کیوں نہ ہو جگ میںاثر ہے یو ترے دیدار کی فرخندہ فالی کا
محیط ہنگامۂ آفاق پر ہےصدائے درد جو دل میں پلی تھی
یوں تغافل سے نہ مسلو دل کویہ کلی نازوں پلی ہے دیکھو
بظاہر باغ و بازار و مکاں سب لہلہاتے ہیںیہ ہریالی مگر پھولی پھلی لگتی نہیں مجھ کو
تنخواہ تبر بہر درختان کہن ہےجو شاخ پھلی ہے وہ بر آورد چمن ہے
اردو انہیں کی گود میں پھولی پھلی ریاضؔجو لوگ کہہ رہے ہیں یہ میری زباں نہیں
میں کوہ و بیاباں کا چہکتا ہوا پنچھیہر شاخ چمن پھولی پھلی ہے تو مجھے کیا
کونسی شاخ مژہ اب کے نہیں پھولی پھلیاب کے دشت دل پہ ابر غم کہاں برسا نہیں
یقیناً وہ انسان بار زمیں ہےپھلی پھوڑ کر جو نہ دے دکھ نہ جھیلے
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتاکہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلوسبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
پیڑ پر پک گیا ہے پھل شایدپھر سے پتھر اچھالتا ہے کوئی
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتاجو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books