aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ggti"
کوئی خوشبو بدلتی رہی پیرہنکوئی تصویر گاتی رہی رات بھر
نوائے صبح گاہی نے جگر خوں کر دیا میراخدایا جس خطا کی یہ سزا ہے وہ خطا کیا ہے
دل کی گنتی نہ یگانوں میں نہ بیگانوں میںلیکن اس جلوہ گہہ ناز سے اٹھتا بھی نہیں
عطارؔ ہو رومیؔ ہو رازیؔ ہو غزالیؔ ہوکچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحرگاہی
لگا کے دیکھ لے جو بھی حساب آتا ہومجھے گھٹا کے وہ گنتی میں رہ نہیں سکتا
ایسا خاموش تو منظر نہ فنا کا ہوتامیری تصویر بھی گرتی تو چھناکا ہوتا
گہری رات ہے اور طوفان کا شور بہتگھر کے در و دیوار بھی ہیں کمزور بہت
روش بزرگوں کی شامل ہے میری گھٹی میںضرورتاً بھی سکھی کی طرف نہیں دیکھا
یہ تنہا رات یہ گہری فضائیںاسے ڈھونڈیں کہ اس کو بھول جائیں
گھر کی گرتی ہوئی دیواریں ہی مجھ سے اچھیراستہ چلتے ہوئے لوگ ٹھہر جاتے ہیں
ایسے بے درد ہوئے ہم بھی کہ اب گلشن پربرق گرتی ہے تو زنداں میں جلاتے ہیں چراغ
ہزار جال لیے گھومتی پھرے دنیاترے اسیر کسی کے ہوا نہیں کرتے
اب کیا بتائیں کون تھا کیا تھا وہ ایک شخصگنتی کے چار حرفوں کا جو نام رہ گیا
ریل کی گہری سیٹی سن کررات کا جنگل گونجا ہوگا
وہ کچھ گہری سوچ میں ایسے ڈوب گیا ہےبیٹھے بیٹھے ندی کنارے ڈوب گیا ہے
نہیں گھٹتی شب فرقت بھی اکثر ہم نے دیکھا ہےجو بڑھ جاتے ہیں حد سے وہ ہی گھٹ کر کم بھی ہوتے ہیں
اور بھی گہری ہو جاتی ہے اس کی سرگوشیمجھ سے کسی کی آنکھوں کی جب باتیں کرتا ہے
یہ پیام دے گئی ہے مجھے باد صبح گاہیکہ خودی کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہی
فنا ہر دم مجھے گنتی رہی ہےمیں اک دم کا تھا اور دن بھر رہا ہوں
ہاں دیکھ برف گرتی ہوئی بال بال پرتپتے ہوئے خیال ٹھٹھرتے ہوئے بھی دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books