aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".hajb"
جنوں کا حجم زیادہ تمہارا ظرف ہے کمذرا سا گملا ہے اس میں شجر لگے گا نہیں
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملاکسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
مرگ انبوہ جشن شادی ہےمل گئے دوست حسب حال ہمیں
دو چار شعر آگے اس کے پڑھے تو بولامضموں یہ تو نے اپنے کیا حسب حال باندھے
ہم کتابی سدا کے ہیں لیکنحسب منشا کوئی کتاب نہیں
یعنی بہ حسب گردش پیمانۂ صفاتعارف ہمیشہ مست مے ذات چاہیے
غالبؔ گر اس سفر میں مجھے ساتھ لے چلیںحج کا ثواب نذر کروں گا حضور کی
سب کو جواب دے گی نظر حسب مدعاسن لیجے سب کی بات نہ کیجے کسی سے آپ
دیر میں پہنچنے پر بحث تو ہوئی لیکناس کی بے قراری کو حسب مدعا پایا
حسب مقدور ہمیں خاک اڑانی ہے سو ہمجسم خستہ کی مرمت نہیں کرنے والے
ہمارا حق دبا رکھا ہے جس نےسنا ہے حج کو جانا چاہتا ہے
خوف اندھیروں کا ڈر اجالوں سےسانحہ تھا تو حسب حال سا تھا
سروں میں ایک ہی سودا کہ لو دینے لگے خاکامیدیں حسب استعداد رکھنا چاہتے ہیں
فکر و اظہار میں ہم حکم کے پابند نہیںشاعری حسب ہدایات نہیں ہوگی ہم سے
زیبا ہے تیری چشم سیہ کو سفید جھوٹجھوٹے کہیں کے حسب تمنا سا جھوٹ بول
بس کہ وحشت تھی کار دنیا سےکچھ بھی حاصل نہ حسب حال ہوا
وہ محبت آفریں دیتا ہے حسب ظرف عشقپھر کسی سے بھی طلب گار وفا ہوتا نہیں
الزام کسے دیں کہ ترے پیار میں ہم پرجو کچھ بھی رہی حسب روایات رہی ہے
ایک لگی کے دو ہیں اثر اور دونوں حسب مراتب ہیںلو جو لگائے شمع کھڑی ہے رقص میں ہے پروانہ بھی
برہمن دیر سے کعبے سے پھر آئے حاجیتیرے در سے نہ سرکنا تھا نہ سرکے عاشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books