aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".hsz"
میں اور حظ وصل خدا ساز بات ہےجاں نذر دینی بھول گیا اضطراب میں
تم اٹھاؤ گے کوئی رنج مرادوست احباب حظ اٹھائیں گے
بہت حظ اٹھاتا ہے دل تجھ سے مل کرقلق دیکھیے کیا ہوا چاہتا ہے
محفل عیش سے گر حظ ہو اٹھانا اے دوستہم سے آزردہ دلوں کو نہ بلانا ہرگز
داد وہ دے نہیں رہے ہیں مگرمیرے شعروں سے حظ اٹھا رہے ہیں
تجھے خبر ہے تجھے ستاتا ہوں اس بنا پرتو بولتا ہے تو حظ اٹھاتا ہوں اس بنا پر
نہ زیست کا حظ ہے نہ مجھے موت کا آرامہوں نزع میں جیسے کہ ادھر ہوں نہ ادھر ہوں
جو رنگ و بو کے اٹھانے میں حظ اٹھا لیجےمبادا پھر کف افسوس کو ملو صاحب
جب درد جگر میں اٹھتا ہے اک حظ وصل سا ملتا ہےفرقت میں تڑپتے دل کے بھی انداز نرالے ہوتے ہیں
دیوانگی کا ہم کو کیا حظ ہو ہر طرف گرلڑکے ہوں اور پتھرتے بلوا ہو اور ہم ہوں
وہ با وفا نہیں نہ سہی خوش ادا تو ہےگر کچھ نہیں تو حظ نظر ہی اٹھائیے
اس کو سمجھو نہ حظ نفس حفیظؔاور ہی کچھ ہے شاعری سے غرض
ڈھلے ہیں قالب ایذا میں اس طرح ہم لوگاب اپنے خود کے ہی زخموں سے حظ اٹھاتے ہیں
مے نوشی کا جب حظ ہے کہ ہو بر لب دریاساغر ہو اگر ہاتھ میں تو یار بغل میں
نگاہ شوق ترا حظ اٹھانا چاہوں گیخیال خام تجھے آزمانا چاہوں گی
مل گئے اپنے یار سے اب کیحظ اٹھایا بہار سے اب کی
اس سے ٹکرا کے بکھرنے میں جو لذت ہے سلیمؔاس قدر حظ شکست اور عذابوں میں نہیں
میری راحت میرا حظ میرا آرامساری دولت تو نے دھری ہے آنکھوں میں
تماش بین تماشے کا ایک حصہ ہیںاگر یہ لوگ اٹھاتے ہیں حظ اٹھانے دے
جن دنوں ہم اس شب حظ کے سیہ کاروں میں تھےاس ایاغ چشم کے پیوستہ مے خواروں میں تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books