aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".joke"
جوڑے کی شان بڑھ گئی محفل مہک اٹھیلیکن یہ پھول اپنے گھرانے سے کٹ گیا
نہ کی کس نے سفارش میری وقت قتل قاتل سےکماں نے ہاتھ جوڑے تیغ نے قدموں پہ سر رکھا
جور سپہر دوں سے برا حال تھا بہتمیں شرم ناکسی سے زمیں میں سما گیا
سبز سونے کے پہاڑوں پر قطار اندر قطارسر سے سر جوڑے کھڑی ہیں لمبی سیدھی عورتیں
جس بادل کی آس میں جوڑے کھول لیے ہیں سہاگن نےوہ پربت سے ٹکرا کر برس چکا صحراؤں میں
دنیا بھی جیسے تاش کے پتوں کا کھیل ہےجوکر کے ساتھ رہتی ہے رانی ہی کیوں نہ ہو
کل کو آج سے باندھے رکھ آج کو کل سے جوڑے رکھجب تک کھیل تماشہ ہے پیر کو منگل دے مالک
بھول جوتے ہیں مسافر رستہلوگ کہتے ہیں کہانی پھر بھی
نکلی لبوں سے آہ کہ گردوں نشانہ تھاگویا کہ تیر جوڑے ہوئے تھے کماں میں ہم
ہاتھ میرے اسی لیے تو کٹےہاتھ جوڑے بغیر باتیں کیں
قہقہوں سے تو زمانہ ہوا محروم ہیں لباور فسانے میں مرا رول ہے جوکر والا
میرے پتے دیکھ ذرادو اکے اور اک جوکر
صبح وہ آفت اٹھ بیٹھا تھا تم نے نہ دیکھا صد افسوسکیا کیا فتنے سر جوڑے پلکوں کے سائے سائے گئے
ہاتھ بھی جوڑے پانو پر بھی گرااب تو کہہ دو کیا قصور معاف
کون بتوں سے رشتہ جوڑےنام بڑے اور درشن تھوڑے
یاد آ جائے گی دیوانے کیپھول جوڑے میں لگا کر رکھیے
اب دل پہ یہی ہے جو دکھن چھوڑ نہ جاناجونے یو دکھن کھن کے رتن چھوڑ نہ جانا
ہدایت کار اس دنیا کے ناٹک میں مجھے والیؔکبھی ہیرو بناتا تھا کبھی جوکر بناتا تھا
کوئی دھاگا تجھ سے جوڑے تومنت کی باندھوں ڈور سجن
جس کے حامی ہو گئے واعظ وہ بازی لے گیااہمیت ہے آپ کی دنیا میں جوکر کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books