aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".kabz"
بہ حکم یار لویں قبض کرنے آتی ہےبجھا رہی ہے؟ بجھائے ہوا کے ساتھ ہوں میں
آتی ہے کس طرح سے مرے قبض روح کودیکھوں تو موت ڈھونڈ رہی ہے بہانہ کیا
ہوں صفات نفس جس کے قلب روحوہ بشر کب ہے وہ حسن ذات ہے
تیرے کوچے میں میسر ہے جنہیں روز طوافکعبے کی سمت وہ بھولے سے بھی سجدہ نہ کریں
ہر دم ہے قبض و بست ترے لطف و قہر سےدل آئنہ ہے صورت امید و بیم کا
کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔشرم تم کو مگر نہیں آتی
اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سےایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں
نہ جانے کب ترے دل پر نئی سی دستک ہومکان خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا
اس کے بدن کو دی نمود ہم نے سخن میں اور پھراس کے بدن کے واسطے ایک قبا بھی سی گئی
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیںپاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفرکعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے
آگے اس متکبر کے ہم خدا خدا کیا کرتے ہیںکب موجود خدا کو وہ مغرور خود آرا جانے ہے
میں اکثر سوچتا ہوں پھول کب تکشریک گریۂ شبنم نہ ہوں گے
مصلحت نے اجنبی ہم کو بنایا تھا عدیمؔورنہ کب اک دوسرے کو ہم نے پہچانا نہ تھا
زندگی تو کب تلک در در پھرائے گی ہمیںٹوٹا پھوٹا ہی سہی گھر بار ہونا چاہئے
کس کا کعبہ کیسا قبلہ کون حرم ہے کیا احرامکوچے کے اس کے باشندوں نے سب کو یہیں سے سلام کیا
یہاں کے لوگ کب کے جا چکے ہیںسفر جادہ بہ جادہ کر لیا کیا
اہل محفل پہ کب احوال کھلا ہے اپنامیں بھی خاموش رہا اس نے بھی پرسش نہیں کی
تری مقبولیت کی وجہ واحد تیری رمزیتکہ اس کو مانتے ہی کب ہیں جس کو جان لیتے ہیں
عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہےکب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books