aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".laho"
رگ سنگ سے ٹپکتا وہ لہو کہ پھر نہ تھمتاجسے غم سمجھ رہے ہو یہ اگر شرار ہوتا
چپک رہا ہے بدن پر لہو سے پیراہنہمارے جیب کو اب حاجت رفو کیا ہے
عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میںچیختا ہوں بدن کی عسرت میں
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سےاور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھیکوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
کہیں چاک جاں کا رفو نہیں کسی آستیں پہ لہو نہیںکہ شہید راہ ملال کا نہیں خوں بہا اسے بھول جا
سوجھ بوجھ کی بات نہیں ہے من موجی ہے مستانہلہر لہر سے جا سر پٹکا ساگر گہرا بھول گیا
اپنی لہر ہے اپنا روگدریا ہوں اور پیاسا ہوں
کب جان لہو ہوگی کب اشک گہر ہوگاکس دن تری شنوائی اے دیدۂ تر ہوگی
میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہوہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں
بہت آرزو تھی گلی کی تریسو یاں سے لہو میں نہا کر چلے
زخم گر دب گیا لہو نہ تھماکام گر رک گیا روا نہ ہوا
دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولیٰہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہٰی
یہ کس خوشی کی ریت پر غموں کو نیند آ گئیوہ لہر کس طرف گئی یہ میں کہاں سما گیا
زندگی بھر لہو رلائے گییاد یاران بے خبر شاید
یوں دل میں اٹھی لہر یوں آنکھوں میں بھرے رنگجیسے مرے حالات سنور جائیں گے اک دن
بانیٔ جشن بہاراں نے یہ سوچا بھی نہیںکس نے کانٹوں کو لہو اپنا پلایا ہوگا
میں نے اپنی خشک آنکھوں سے لہو چھلکا دیااک سمندر کہہ رہا تھا مجھ کو پانی چاہئے
وہ جان جاں نہیں آتا تو موت ہی آتیدل و جگر کو کہاں تک بھلا لہو کرتے
نازک مزاج آپ قیامت ہیں میرؔ جیجوں شیشہ میرے منہ نہ لگو میں نشے میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books