aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".luob"
چائے میں مت ملائیے شکر کہ ہے ضرر رساںشامل مٹھاس واسطے اپنا لعاب کیجیے
اپنی تو فہم میں وہی ہنگام اے نظیرؔمجموعۂ حیات کا لب لباب تھا
مرے سوا بھی کئی اور موڑ تھے لیکنترے فسانے کا لب لباب میں ہی تھا
مجھے پتہ ہے کہانی کا اختتام ہے کیاطویل بات کا لب لباب سناٹا
زخم کے ہونٹ پر لعاب اس کاخوش بہت ہے مجھے خوش آب اس کا
اس کہانی کا ہے رخشندہؔ یہی لب لبابپہلے عزت ہو تو پھر بعد میں چاہا جائے
نقاب چہرے پہ باتیں لعاب دار کرےوہ رہنما ہے سیاست کا کاروبار کرے
سلوک عشق میں بے فیض ہیں وہ لب جن سےحصول لذت شیرینیٔ لعاب نہ ہو
جب لعاب دہن اپنا تریاق ہے دست و بازو بھی ہیںسانپ گلیوں میں لہرا رہے ہیں تو کیا ہم نگر چھوڑ دیں
تری جفاؤں کا لب لباب لکھا ہےجو میرے چہرے پہ دل نے حساب لکھا ہے
شربت قند کی سی شیرینیدہن یار کے لعاب میں ہے
چاٹا ہے ایک عمر لعاب زبان تیغزخموں کے مدتوں میں ہوئے ہیں دہن درست
مطالعہ ہو مقالے کا ہے یہ حق جاویدؔملے نہ وقت تو لب لباب پڑھ ڈالیں
ہزار ڈھونڈ لو تریاک زہر غم کے لئےمرے رسول کے جیسا کوئی لعاب نہیں
کیسا جواب چاہیے من جانب دلاںلب لباب جب کہ کچل کر دیا گیا
بو اور مزہ وہ ہے ترے منہ کے لعاب میںگویا گھلا ہے قند مکرر گلاب میں
اس کے دہن سے خاص محبت رہی مجھےوہ میرا ہم لعاب بہت دیر تک رہا
مری خودی ہے حقیقت میں بے خودی میریہے میری زیست کا لب لباب شیشے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books