aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".pohr"
پیلے پتوں کو سہ پہر کی وحشت پرسا دیتی تھیآنگن میں اک اوندھے گھڑے پر بس اک کوا زندہ تھا
بے سدھ پڑا رہوں ہوں اس مست ناز بن میںآتا ہے ہوش مجھ کو اب تو پہر پہر میں
شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہواراتوں کی پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو
ہما ہیں گرد مری ہڈیوں کے آٹھ پہرسگ آ کے کہتے ہیں امیدوار ہم بھی ہیں
وہ آگ ہے کہ مری پور پور جلتی ہےمرے بدن کو ملا ہے چنار کا موسم
ان روزوں اتنی غفلت اچھی نہیں ادھر سےاب اضطراب ہم کو دو دو پہر رہے ہے
میری تو پور پور میں خوشبو سی بس گئیاس پر ترا خیال ہے اور چاند رات ہے
اندہارے کے بادل منجے بیڑی چو پہرخدایا تو بھیجیں ہمن باد دل خواہ
جام نہ رکھ ساقیا شب ہے پڑی اور بھیپہر جہاں کٹ گئے چار گھڑی اور بھی
کسی کا جسم اگر چھو لیا خیال میں بھیتو پور پور مری مثل شمع جلنے لگی
جوشش اشک سے ہوں آٹھ پہر پانی میںگرچہ ہوتے ہیں بہت خوف و خطر پانی میں
تری دید مرا حج اکبرترا نام پڑھوں ہر پور سجن
یہ کس کے نام کی تپش سے پور پور جل اٹھےہتھیلیاں مہک گئیں حنا ہی اور ہو گئی
رات کا پہلا پہر ہے اہل دل خاموش ہیںصبح تک روتی ہوئی آنکھوں سے بھر جائے گی رات
گل کھلا کر ابھی بلبل کو جلاؤں کیا کیاوہ عنایت کریں گر پور کا چھلا اپنا
دن کے پہلے پہر میں ہی اپنا بستر چھوڑ کرروشنی نکلی ہے نیند اپنی فلک پر چھوڑ کر
تھی جس کی پور پور مری لمس آشنااب یاد اس کے گیسو و رخسار تک نہیں
بے خودی کیوں نہ ہو طاری کہ گیا سینے سےاشک خوں آٹھ پہر مجھ کو رلانے والا
وہ سانس سانس میں گھلنے لگا ہے یوں میرےمیں پور پور سے اس کو پکار سکتا ہوں
یاد جب آیا کوئی وعدۂ تعمیر مجھےمیں نے تب جسم کی ہر پور کو معمار کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books