aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rafe"
مر گئے کچھ لوگ جینے کا مداوا سوچ کراور کچھ جیتے رہے جینے کی عادت کے لیے
حسن تمام گفتگو عشق تمام خامشیرفع شکوک بھی نہیں قطع کلام بھی نہیں
اب نہ ہے فکر حفاظت اور نہ ضیق رفع کاردینے والے نے دیا اور میری خواہش بھر دیا
پئے رفع بدگمانی میں وفا برت رہا تھامری پے بہ پے وفا سے بڑھی اور بدگمانی
اس کے رفع گمان بد کے لئےمدتوں ہم نے پارسائی کی
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
اس کے ہی بازوؤں میں اور اس کو ہی سوچتے رہےجسم کی خواہشوں پہ تھے روح کے اور جال بھی
خوش رہے تو کہ زندگی اپنیعمر بھر کی امیدواری ہے
تجھ کو جب تنہا کبھی پانا تو از راہ لحاظحال دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
رگ سنگ سے ٹپکتا وہ لہو کہ پھر نہ تھمتاجسے غم سمجھ رہے ہو یہ اگر شرار ہوتا
ہر رگ خوں میں پھر چراغاں ہوسامنے پھر وہ بے نقاب آئے
چپک رہا ہے بدن پر لہو سے پیراہنہمارے جیب کو اب حاجت رفو کیا ہے
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گےصرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کوکہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیےہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
تم اتنا جو مسکرا رہے ہوکیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
تیرا پہلو ترے دل کی طرح آباد رہےتجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی
بت بھی رکھے ہیں نمازیں بھی ادا ہوتی ہیںدل مرا دل نہیں اللہ کا گھر لگتا ہے
عجیب ہوتی ہے راہ سخن بھی دیکھ نصیرؔوہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی
رہ وفا میں حریف خرام کوئی تو ہوسو اپنے آپ سے آگے نکل کے دیکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books