aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rjhm"
رحم کر خصم جان غیر نہ ہوسب کا دل ایک سا نہیں ہوتا
یہ جذب عشق ہے یا جذبۂ رحمترے آنسو مجھے رلوا رہے ہیں
وہ اچھا تھا جو بیڑا موج کے رحم و کرم پر تھاخضر آئے تو کشتی ڈوبتی معلوم ہوتی ہے
زندگی کے حسین ترکش میںکتنے بے رحم تیر ہوتے ہیں
ہے دل شوریدۂ غالبؔ طلسم پیچ و تابرحم کر اپنی تمنا پر کہ کس مشکل میں ہے
مرا رہنا تمہارے در پہ لوگوں کو کھٹکتا ہےاگر کہہ دو تو اٹھ جاؤں جو رحم آئے تو رہنے دو
مجھے تو قطرہ ہی ہونا بہت ستاتا ہےاسی لیے تو سمندر پہ رحم آتا ہے
جانتے ہیں ثواب رحم و کرمان سے ہوتا نہیں عمل شاید
تا کجا ضبط محبت تا کجا درد فراقرحم کر مجھ پر کہ تیرا راز کہلاتا ہوں میں
پائے افگار پہ جب سے تجھے رحم آیا ہےخار رہ کو ترے ہم مہر گیا کہتے ہیں
ایک خوش فہم کو روتے ہوئے دیکھا میں نےایک بے رحم کو اندر سے پگھلتے دیکھا
مار دو مجھ کو رحم دل ہو کرکیا یہ کار ثواب کرتے ہو
آتا ہے بعد ظلم تمہیں کو تو رحم بھیاپنے کیے سے دل میں پشیماں تمہیں تو ہو
کیسے بے رحم ہیں صیاد الٰہی توبہموسم گل میں مجھے کاٹ کے پر رکھتے ہیں
زندگی باپ کی مانند سزا دیتی ہےرحم دل ماں کی طرح موت بچانے آئی
مجھے پتھر سمجھ کر پیش مت آذرا سا رحم کر جاں دار ہوں میں
مانا کہ مشت خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میںلیکن ہوا کے رحم و کرم پر نہیں ہوں میں
تمہیں غرض جو کرو رحم پائمالوں پرتم اپنی شوخئ رفتار دیکھتے جاؤ
وقت ہر ظلم تمہارا تمہیں لوٹا دے گاوقت کے پاس کہاں رحم و کرم ہوتا ہے
احوال اس شکار زبوں کا ہے جائے رحمجس ناتواں کو مفت نہ قصاب لے گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books