aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".sfud"
اک عجب آمد و شد ہے کہ نہ ماضی ہے نہ حالجونؔ برپا کئی نسلوں کا سفر ہے مجھ میں
سب تماشائے کن ختم شدکہہ دیا اس نے بس اور بس
دیکھا ہو کچھ اس آمد و شد میں تو میں کہوںخود گم ہوا ہوں بات کی تہہ اب جو پا گیا
یہ ساری آمد و شد ہے نفس کی آمد و شد پراسی تک آنا جانا ہے نہ پھر جانا نہ پھر آنا
نفس کی آمد و شد ہے نماز اہل حیاتجو یہ قضا ہو تو اے غافلو قضا سمجھو
آنکھوں سے خواب دل سے تمنا تمام شدتم کیا گئے کہ شوق نظارہ تمام شد
اللہ اللہ نفس کی آمد و شداس پیام و سلام نے مارا
سب عیاں ہو گیا زمانے پرختم شد ماہ و سال کی حیرت
یاد میں ہے تیرے دم کی آمد و شد پر خیالبے خبر سب سے ہیں اس دم کی خبرداری میں ہم
مدار زندگی ٹھہرا نفس کی آمد و شد پرہوا کے زور سے روشن چراغ بزم ہستی ہے
وہ درد وہ وفا وہ محبت تمام شدلے دل میں تیرے قرب کی حسرت تمام شد
بحر جہاں میں دیر شد آمد روا نہیںمانند قطرہ جا تو برنگ حباب آ
مرتے ہوئے وجود کی حسرت تمام شدسانسوں سے لپٹی آخری چاہت تمام شد
پری رخ من شکر لب من و مے تو باز آ بہ پیش چشممبیاد سرو تو بے قرارم نہال عشقت شدہ است بالا
نفس کی آمد و شد بھی ہے سانحہ کی طرحگواہ رہ کہ ترا ہم نفس رہا ہوں میں
فنا ہی کا ہے بقا نام دوسرا انجمؔنفس کی آمد و شد موت کا ترانہ ہے
ہر نفس کی آمد و شد پر یہ ہوتی ہے خوشیایک حلقہ اور بھی کم ہو گیا زنجیر کا
نفس کی آمد و شد کو وبال کر کے بھیوہ خوش نہیں ہے ہمارا یہ حال کر کے بھی
چاند سورج شفق کہکشاں ختم شداب اڑوں کس طرف آسماں ختم شد
بتلا دے تو ہی واشد دل کا مجھے علاجگلشن میں اے نسیم سحر جاؤں کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books