aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".slm"
دل اس کے رو بہ رو ہے اور گم صمکوئی عرضی گزاری جا رہی ہے
چپ چپ مکان راستے گم سم نڈھال وقتاس شہر کے لیے کوئی دیوانا چاہئے
آج بھی تشنگی کی قسمت میںسم قاتل ہے سلسبیل نہیں
اس کے لب سے تلخ ہم سنتے رہےاپنے حق میں آب حیواں سم رہا
گم صم کھڑی ہیں دونوں جہاں کی حقیقتیںمیں ان سے کہہ رہا ہوں مجھے یاد کیجیے
دکھ ہی ایسا تھا کہ محسنؔ ہوا گم سم ورنہغم چھپا کر اسے ہنستے ہوئے اکثر دیکھا
دل کے کھوٹے ہیں سب یہ سیم اندامخوب ہم آزمائے بیٹھے ہیں
ہے صبر جنہیں تلخ کلامی کو تمہاریشربت ہی بتاتے ہیں سم کہہ نہیں سکتے
دلاؤ حضرت دل تم نہ یاد خط سبز اس کاکہیں ایسا نہ ہو یہ سم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
رزم ہے خون کا حذر کوئی بہائے یا بہےرستم و زال ہیں ملال یعنی کہ سام رنج ہے
بھولا تو نہ ہوگا تجھے سقراط کا انجامہاتھوں میں ترے ساغر سم ہے تو مجھے کیا
ہے دریا میں کچا گھڑا سوہنیکنارے پہ گم صم مہیوال ہے
دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤںرکھتا ہے ضد سے کھینچ کے باہر لگن کے پاؤں
ہے وہی عشق زندہ و جاویدجسے آب حیات بھی سم ہے
جان کر کیجے تغافل کہ کچھ امید بھی ہویہ نگاہ غلط انداز تو سم ہے ہم کو
اپنے اپنے دل کے اندر سمٹے ہوئے ہیں ہم دونوںگم صم گم صم میں بھی بہت ہوں کھویا کھویا تو بھی ہے
جانے میں کیا سوچ کے چپ ہوں گم صم ہوںجانے کیا وہ سوچ کے واپس آئی ہے
آدمی میں آدمیت کا نشاں باقی نہیںبیچ ڈالا اس نے ایماں سیم و زر کو دیکھ کر
نغمۂ طول شب ہجر مرے بس کا نہیںمیں اگر لے کو پکڑتا ہوں تو سم جاتا ہے
نفس کے لوچ میں رم ہی نہیں کچھ اور بھی ہےحیات ساغر سم ہی نہیں کچھ اور بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books