aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".val"
اس نے قتل کیا پر کون گواہی دےساری دنیا اس کے ول ہے کیا لکھوں
جانے کون چرا لیتا تھا میرا وقتوال کلاک پہ جالا بن کر آیا ہوں
والعصر انا الانسانا کا ورد کیاوار دی شہروں کی رونق ویرانی پر
ہم کو بلاؤ تم کسی روز کسی نئے نگرگر یہ نہیں درست آ سکتے ہو ساہی وال بھی
والعصر زمانہ مرے مطلب کا نہیں ہےیہ آئنہ خانہ مرے مطلب کا نہیں ہے
رکھوں گا سامنے والعصر کی عبارت کومیں کائنات کی بے چہرگی کو سمجھوں گا
مسلک ہے محبت کا ولاتمام من اللہکیوں کشمکش خاطر ناکام ہمیں دو
وہ میری زندگی کا آخری دنمعین ہے مگر کل ول نہیں ہے
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والامیں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
بے قراری سی بے قراری ہےوصل ہے اور فراق طاری ہے
وہ بگڑنا وصل کی رات کا وہ نہ ماننا کسی بات کاوہ نہیں نہیں کی ہر آن ادا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
کہنی ہے مجھ کو ایک بات آپ سے یعنی آپ سےآپ کے شہر وصل میں لذت ہجر بھی گئی
آ گیا گر وصل کی شب بھی کہیں ذکر فراقوہ ترا رو رو کے مجھ کو بھی رلانا یاد ہے
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔتجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباددیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
داستاں ختم ہونے والی ہےتم مری آخری محبت ہو
زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والاتیری بخشش تری دہلیز پہ دھر جائے گا
اگرچہ دیکھنے والے ترے ہزاروں تھےتباہ حال بہت زیر بام کس کا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books