aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".wfy"
ایسی امید ہے ہمیں تم سےجو نبی کو وحی سے ہوتی ہے
فصل گل آئی بڑھے جوش جنوں کے ولولےپھر وحی تسلیمؔ اپنی غیر حالت ہو گئی
ہزاروں سال میں اتری تری تصویر کاغذ پروحی کا سلسلہ جیسے ہوا تحریر کاغذ پر
دل پہ اک وحی اور الہام کا رہتا ہے سماںہم اگر رند نہ ہوتے تو پیمبر ہوتے
منصف وہی گواہ وہی مدعی وہیان کو ہی اختیار ہے جو فیصلہ کریں
تجھے بیان بھی کر دوں پہ کون مانے گااتر رہا ہے تو مجھ میں کسی وحی کی طرح
ہر لفظ اس کا وحی نہ کیوں ہو مرے لئےلکھا ہے اس نے طائر سدرہ کے پر سے خط
لے کے آتا ہوں میں اپنی وحیٔ جسمتو فراہم روح کا الہام کر
جس کی خاطر میں رہی دور زمانے بھر سےمیرا دشمن ہے وہی جاناں میرا پیار بھی ہے
معرفت غیر کے قاصد کو ملا تھا وہ پیامکہ مجھے وحی کے مانند سنایا تنہا
مرا بھی دعوئ الفت کوئی وحی تو نہیںتمہیں بھی حق ہے مجھے تم بھی آزماؤ کبھی
وحی نازل ہوئی محبت کیپھر ہوا مہرباں خدا دیکھو
وحی اترتی نہیں مگر عاصمؔہم سے کچھ رابطہ خدا کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books